APCA Transport

APCA Transport All Pakistan Clerks Association,Transport Department

21/05/2026

ایپکا ٹرانسپورٹ کے غیرت مند اور غیور ملازمین 27-2026 کے بجٹ کے حوالے سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے سامنے جمع ہیں اور بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔
ملازمین اپنے حقوق، بہتر تنخواہوں اور مسائل کے حل کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کر یں۔ تاکہ حکومت ان کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرے۔

آج باچا خان مرکز میں اساتذہ برادری کی تقریب حلف برداری    "ملگری استادان" میں صوبائی سطح پر منتخب ہونے والے صدر جناب نیا...
24/04/2026

آج باچا خان مرکز میں اساتذہ برادری کی تقریب حلف برداری "ملگری استادان" میں صوبائی سطح پر منتخب ہونے والے صدر جناب نیاز علی خٹک صاحب سے خوشگوار ملاقات ہوئی ان کو دلی مبارکباد پیش کی.

🎉🎉
15/04/2026

🎉🎉

حکومتِ خیبر پختونخوا کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تحسین اور عوام دوست قدم ہے، جو عوامی فلاح و بہبود کے عزم کی عکاسی کرتا...
07/04/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تحسین اور عوام دوست قدم ہے، جو عوامی فلاح و بہبود کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے مثبت فیصلے نہ صرف عوام کے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوتے ہیں بلکہ حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کو بھی مضبوط بناتے ہیں

ایپکا ضلع پشاور کابینہ، جناب صدر Humayun Khan Gandapur  کی قیادت میں اوقاف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے سیکرٹریٹ گئی، جہاں متعل...
01/04/2026

ایپکا ضلع پشاور کابینہ، جناب صدر Humayun Khan Gandapur کی قیادت میں اوقاف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے سیکرٹریٹ گئی، جہاں متعلقہ حکام سے اہم امور پر ملاقات اور تبادلۂ خیال کے بعد گروپ فوٹو ۔۔۔

آج فارسا زرعی تحقیق اور ایپکا زرعی تحقیق خیبر پختونخوا میں ایک مشترکہ اجلاس ترناب پشاور کے مقام پر منعقد ہوا، جس میں مخت...
26/03/2026

آج فارسا زرعی تحقیق اور ایپکا زرعی تحقیق خیبر پختونخوا میں ایک مشترکہ اجلاس ترناب پشاور کے مقام پر منعقد ہوا، جس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے یونین عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مرکزی ایجنڈا ممکنہ نجکاری (Privatization) تھا، جس پر تفصیلی بحث و مباحثہ کیا گیا۔
اس دوران بالخصوص ملازمین کے تحفظات کو سنجیدگی سے زیرِ غور لایا گیا اور ان کے مسائل و خدشات پر جامع گفتگو کی گئی۔

05/02/2026

05-Feb-2026

😡😡
25/09/2025

😡😡

Address

Benevolent Fund Building
Peshawar

Telephone

+923439291960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share