Pakistan Zindabad Movement PZM

Pakistan Zindabad Movement PZM PZM®️🇵🇰🕊️ Pakistan Organization is highlighting the importance & love of Pakistan & its forces in the hearts of Pakistani people.

05/10/2026

Promoted Officers...
(Major General to Lieutenant General).. Congratulations 🎉🎉🎉
ISPR

لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان (ہلالِ امتیاز ملٹری)، سابق کمانڈر 12 کور بلوچستان، نے انٹرنیشنل کھلاڑی فدا محمد دومڑ کو...
05/10/2026

لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان (ہلالِ امتیاز ملٹری)، سابق کمانڈر 12 کور بلوچستان، نے انٹرنیشنل کھلاڑی فدا محمد دومڑ کو کھیلوں کے میدان میں شاندار کارکردگی اور متعدد میڈلز جیتنے پر انعام سے نوازا۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے فدا محمد دومڑ کی محنت، لگن اور کھیلوں میں نمایاں کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نہ صرف ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں بلکہ بلوچستان کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں ، انہوں نے فدا محمد دومڑ کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،

ISPR

04/10/2026

"ہمارے گمنام ہیرو، ہماری مضبوط ڈھال! 🇵🇰🫡
پاک فوج اور ISI کو سلام، جن کی بدولت ہم سکون کی نیند سوتے ہیں۔
PZM®️🇵🇰🕊️

PAKISTAN-AZERBAIJAN NAVY SPECIAL OPERATIONS FORCES CONDUCT MAIDEN BILATERAL EXERCISE CRESCENT TIDE-IPakistan and Azerbai...
04/10/2026

PAKISTAN-AZERBAIJAN NAVY SPECIAL OPERATIONS FORCES CONDUCT MAIDEN BILATERAL EXERCISE CRESCENT TIDE-I

Pakistan and Azerbaijan Navy Special Operations Forces successfully conducted maiden bilateral Exercise Crescent Tide-I. The exercise aimed to enhance collaboration between both navies, exchange professional expertise and develop common consensus to effectively respond to contemporary asymmetric threats.

Coordinated training activities, including operational discussions, advanced combat techniques and hostage rescue procedures, were rehearsed to develop common understanding on tactics, techniques and procedures for combined maritime operations.

The exercise affirmed resolve of Pakistan and Azerbaijan to enhance bilateral naval cooperation through regular training and professional engagements to contribute towards regional peace and stability.

ISPR


04/10/2026

"ہمارا فخر، ہماری پہچان — پاک فوج! 🇵🇰⚔️
قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے سچے جذبے کا اظہار کریں۔
ISPR

میجر جنرل نسیم انور صاحب کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ ...
04/10/2026

میجر جنرل نسیم انور صاحب کو
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے
پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ 🇵🇰

ہم سب کا پاکستان 🕊️🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
ISPR

میجر جنرل محمد اسحاق خان خٹک صاحب کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منجانب ۔ پاکستان زندہ با...
04/10/2026

میجر جنرل محمد اسحاق خان خٹک صاحب کو
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے
پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ 🇵🇰

ہم سب کا پاکستان 🕊️🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
ISPR

میجر جنرل چوہدری عامر نجم صاحب کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی اور کور کمانڈر 2 کور ملتان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کر...
04/10/2026

میجر جنرل چوہدری عامر نجم صاحب کو
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی اور کور کمانڈر 2 کور ملتان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ 🇵🇰

ہم سب کا پاکستان 🕊️🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
ISPR

میجر جنرل افتخار حسن صاحب کولیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ...
04/10/2026

میجر جنرل افتخار حسن صاحب کو
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے
پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

منجانب ۔ پاکستان زندہ باد موومنٹ 🇵🇰

ہم سب کا پاکستان 🕊️🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
ISPR

Address

Peshawar

Telephone

+923168080347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad Movement PZM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share