10/08/2026
ضلع لوٸر دیر تحصیل بلامبٹ میں اوڈیگرام تا کوٹو 5. 1 کیلومیٹر روڈ عوام کے لیٸے درد سر و عزاب بن چکا ہے تقریبا تین ماہ سے روڈ پر مھٹی ڈال کر تھیکدار کا پتہ ہی نہیں روڈ کے أس پاس گھروں میں مرد خواتین و بچے گرد و غبار سے بیمار ہو چکے ہیں روڈ کے ساتھ دوکانوں میں خرد و نوش اشیاء پر گرد و غبار پڑی ہوٸی ہے CNW اور اے سی ڈی سی خاموش کیا متعلقہ ادارے اور اداروں کے اہلکار افسران بالا کو سوشل میڈیا اور فرنٹ میڈیا پر بیانات سے لاعلم رکھتے ہیں یا زمدار افسران لاعلم بننے کی کوشش کررہے ہیں؟