Islami Jamiat Talaba Distt Khyber

Islami Jamiat Talaba Distt Khyber Islami Jamiat Talaba is the largest students organization in Pakistan.

This is the official page of Islami Jamiat Talaba Distt Khyber.
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کے تقدیر 💗🥀

04/10/2026
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خیبر کے امیدوران رکن برادر خان محمد اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈیوژن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ براۓ ا...
04/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خیبر کے امیدوران رکن برادر خان محمد اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈیوژن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ براۓ امیدواران و منتخب رفقا"Renaissance camp" میں تحریک اور کارکن کتاب پر پریزینٹیشن پیش کررہے ہیں۔

The Renaissance Camp Division Peshawar میں درسِ قرآن و تفسیرِ سورۃ الحجرات کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر برادر جواد...
04/10/2026

The Renaissance Camp Division Peshawar
میں درسِ قرآن و تفسیرِ سورۃ الحجرات کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر برادر جواد حسین، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈویژن نے سورۃ الحجرات کی آیات کی روشنی میں شرکاء کی فکری و تربیتی رہنمائی فرمائی۔

*بسم اللہ الرحمن الرحیم**ہمارے سکول میں کچھ عرصہ سے ایک مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے ہم تمام طلبہ بہت پریشان تھے۔**الحم...
02/10/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*ہمارے سکول میں کچھ عرصہ سے ایک مسئلہ درپیش تھا، جس کی وجہ سے ہم تمام طلبہ بہت پریشان تھے۔*

*الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ نے ہماری آواز پر لبیک کہتے ہوئے فوری ایکشن لیا اور اس مسئلے کو احسن طریقے سے حل کر دیا۔*

*ہم تمام اہلِ علاقہ / طلبہ کی طرف سے اسلامی جمعیت طلبہ کے ذمہ داران اور کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین*

*شکریہ اسلامی جمعیت طلبہ! ❤️✊*

Islami Jamiat Talaba Distt Khyber

اسلامی جمعیت طلبہ کے افراد پر پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل ایک مخصوص گروہ کے افراد کی جانب سے مسائل بن رہے تھےآج اسی گروپ کے ...
29/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کے افراد پر پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل ایک مخصوص گروہ کے افراد کی جانب سے مسائل بن رہے تھے
آج اسی گروپ کے افراد نے جمعیت کے ساتھیوں پر حملہ کیا، تشدد کیا۔۔

جس کے خلاف ہشتنگری چوک میں احتجاج کیا گیا اور ان افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی

اسلامی جمعیت طلبہ مزاحمت جاری رکھے گی!
جو کوئی بھی اسلامی جمعیت طلبہ کا سامنا کرنے کی کوشش کرے گا، منہ توڑ جواب دیا جائے گا✊🏻✌️




گورنمنٹ کالج پشاور میں قومپرست عناصر نے جمعیت کے کارکنان پر حملہ کر کے شدید زخمی کیا ہے۔شہری انتظامیہ پشاور واقعہ کا نوٹ...
29/09/2026

گورنمنٹ کالج پشاور میں قومپرست عناصر نے جمعیت کے کارکنان پر حملہ کر کے شدید زخمی کیا ہے۔
شہری انتظامیہ پشاور واقعہ کا نوٹس لیں اور فی الفور غنڈوں کی گرفتاری عمل میں لائیں۔
بروقت کاروائ نہ کرنے کی صورت مین نتائج کی ذمہ دار شہری انتظامیہ ہوگی۔

آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ولو میلہ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا تھا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ولو...
27/09/2026

آج اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ولو میلہ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان منعقد کیا گیا تھا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ولو میلہ بردار برکت اللہ نے خصوصی شرکت کی۔

Bazm-e-Shaheen District KhyberUnit: Islamia SchoolProgram: Shaheen Meeting 🤝Brother Rooh Ullah (President, Bazm-e-Shahee...
26/09/2026

Bazm-e-Shaheen District Khyber
Unit: Islamia School
Program: Shaheen Meeting 🤝
Brother Rooh Ullah (President, Bazm-e-Shaheen Peshawar Division) Attended the Meeting.

18/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ،طلبہ کے ہر مسلے کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
جمرود ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں فاسٹ ائیر کمپیوٹر سائنس کا ٹیچر نہیں تھا جو پچھلے سال سے یہ مسلہ آرہا تھا الحمدوللہ اسلامی جمعیت طلبہ جمرود کے وفد نے متعلقہ اداروں سے ملاقاتیں کیں جس سے مسلہ حل ہوگیا۔
اور طلباء نے اسلامی جمعیت طلبہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

تحصیل لنڈیکوتل ضلع خیبر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈویژن برادر جواد حسین نے ناظم ضلع خیبر برادر راحت علی افریدی کے ہمر...
17/09/2026

تحصیل لنڈیکوتل
ضلع خیبر
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ڈویژن برادر جواد حسین نے ناظم ضلع خیبر برادر راحت علی افریدی کے ہمراہ لنڈیکوتل میں گرنمنٹ ہاٸی سکول محمد خان کلے کا دورہ کیا۔
دورہ کلاس نہم و دہم کے طلبہ کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور جمعیت کا تعارف کرایا گیا۔
یونٹ کی بنیاد رکھی گئی۔
اس موقع پر سابق ناظم ضلع ارشد علی بھاٸی بھی موجود تھے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Distt Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Distt Khyber:

Shortcuts

Share