District Cricket Association "Kasur"

District Cricket Association "Kasur" We are Here To Promote District Kasur Tournaments And To Promote Our Players.

🏏The PCB challenge cup will start from 1st February 2026. Selection criteria and rules for the event announced by the PC...
31/12/2025

🏏The PCB challenge cup will start from 1st February 2026. Selection criteria and rules for the event announced by the PCB👇👇👇

Schedule Faisalabad Region! Age group trails.              U-15                        U-17                             ...
18/10/2025

Schedule Faisalabad Region!
Age group trails.

U-15
U-17
U-19

All the best for all players. ❤️

Mark Your schedule!
11/10/2025

Mark Your schedule!

11/10/2025

District kasur Trials
U-15 20 October
U-17 21october
U-19 22 October
Venue : Tehsil sports complex Chunian.
Time : 9AM
Documents Required:
Smart Card, passport size Pics white kit, Father I'd card copy

Note:
Bring Your White kit and Cricket Goods Too!

Faheem Ashraf ends his spell with figures of 3-29 What a Energy From Faheem Ashraf, Body Language Was Outstanding.Hard l...
28/09/2025

Faheem Ashraf ends his spell with figures of 3-29
What a Energy From Faheem Ashraf, Body Language Was Outstanding.
Hard luck Team Pakistan!

| |

ضلع قصور کی تاریخ میں ایسا بہت ہی کم ملتا ہے کہ کوئی بندہ اچھے ٹورنامنٹ کروائے جیسا کہ اج ٹورنامنٹ کا اغاز کیا گیا ہے قص...
23/07/2025

ضلع قصور کی تاریخ میں ایسا بہت ہی کم ملتا ہے کہ کوئی بندہ اچھے ٹورنامنٹ کروائے جیسا کہ اج ٹورنامنٹ کا اغاز کیا گیا ہے قصور میں شماس گروپ آف ہنی پاکستان کی طرف سے جن کے اونر ہیں سرور خان میو ! ان کی بہت ہی زبردست کاوش رہی ہے کہ قصور کے نوجوانوں کو ایک زبردست ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع دیا ہے جس میں پلیئرز پرفارم کریں گے اور اگے انے والے ڈسٹرکٹ لیول پر ٹورنامنٹس کی تیاری کر سکیں گے تو ہم اپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ اپ نے یہ ٹورنامنٹ ارگنائز کروایا اور اپ اللہ تعالی اپ کو ایسے ہی خوش رکھے اور ایسے ہی اگے انے والے وقت میں ضلع قصور کے نوجوانوں کے لیے اس طرح کے بہترین پلیٹ فارمز اپ لاتے رہیں اور اسی طرح اپ خدمت انجام دیتے 🧡🧡رہیں

23/07/2025

ضلع قصور تاریخ میں دوسری دفعہ سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ میں تینوں میچ جیت کر اپنی فائنل میں جگہ بنا چکے ہیں یہ سب محنت تمام پلیئرز کی اور ڈسٹرکٹ کے ہیڈ کوچ عمران خالد کی محنت کی بدولت ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ڈسٹرکٹ کو اسی طرح سرخرو کرے اور سب پلیئرز کو کامیاب
!کرے سب کو بہت بہت مبارک ہو
💫🧡🧡

ڈسٹرکٹ قصور نے اپنا دوسرا میچ  ڈسٹرکٹ جھنگ کے خلاف جیت لیا ہے بہت بہت مبارک باد سب پلیئرز کو ۔ ✌️🙏❤️آپ سب کی اتنی سخت مح...
22/06/2025

ڈسٹرکٹ قصور نے اپنا دوسرا میچ ڈسٹرکٹ جھنگ کے خلاف جیت لیا ہے بہت بہت مبارک باد سب پلیئرز کو ۔ ✌️🙏❤️
آپ سب کی اتنی سخت محنت کا نتیجہ ہے۔

سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ 26-2025قصور کی ٹیم کا زبردست کم بیک اپنا پہلا ہی میچ  فیصل آباد ڈسٹرکٹ سے جیت لیا! بہت خوب 👍🎉🎉
18/06/2025

سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ 26-2025
قصور کی ٹیم کا زبردست کم بیک
اپنا پہلا ہی میچ فیصل آباد ڈسٹرکٹ سے جیت لیا!
بہت خوب 👍🎉🎉

سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ قصور! مبارک ہو تمام کھلاڑیوں کو۔ 🎉👏ایسوسی ایشن صدر طاہر ستار وڑائچڈسٹرکٹ ہیڈ کوچ عمران خالد (فرسٹ کلا...
15/06/2025

سینیئر انٹر ڈسٹرکٹ قصور!
مبارک ہو تمام کھلاڑیوں کو۔ 🎉👏
ایسوسی ایشن صدر طاہر ستار وڑائچ
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوچ عمران خالد (فرسٹ کلاس کرکٹر)

Go well Team Green 💚 Faheem Ashraf Babar Azam Fakhar Zaman
17/02/2025

Go well Team Green 💚
Faheem Ashraf
Babar Azam
Fakhar Zaman

Faheem Ashraf 💞
11/02/2025

Faheem Ashraf 💞

Address

Pattoki Road
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Cricket Association "Kasur" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share