15/08/2026
> تمام دیکھنے والوں کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا 🤲
> ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 🌙
> اللہ پاک اس بابرکت مہینے میں تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی حاضری اور زیارت کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین 💓🥀
> اللہ سب کو مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی زیارت نصیب کرے۔ آمین 💚