29/03/2023
*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟*
*آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں اور زیادہ دینے کی استطاعت رکھنے والے کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*