12/05/2026
الحمدللہ اللہ تعالٰی کے کرم سے دونوں خاندانوں میں اللہ پاک نے صلح کروائی ہے اللہ تعالٰی ہم سب مسلمانوں پر اپنی رحمت فرمائے اتفاق میں برکت ہے الحمدللہ گاوں فتاح پور میں رانا محمد فیاض صاحب کی کاوش سے کام جاری ہے ہم رانا فیاض صاحب آپکے رانا ریاض صاحب رانا سرور صاحب آپکے بہت شکر گزار ہیں اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے آمین