29/09/2026
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
جنرل سیکریٹری تحصیل پسرور شہران باجوہ و سابق جنرل سیکریٹری پسرور تیمور بلال کی یونٹ سازی کے حوالے سے گاؤں (بھولا) ڈھوڈا روڈ کے نیو تنظیمی دوستوں سے ملاقات ۔۔ انشاءاللہ جلد یونٹ پروگرام آرگنائیز کرکے کیبنٹ گاوں بھولا بنائی جائے گی
انجمن طلباء اسلام تحصیل پسرور