EWO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EWO, Charitable organisation, Parachinar.

founder & president .Ehsas welfare organisation Rgs


آسانیاں بانٹو… کہیں کسی کے دل میں تم ہی اللہ کی رحمت بن جاؤ۔

آؤ… مشکلیں نہیں، آسانیاں بانٹیں۔ احساس کی تلاش میں نکلوں

18/07/2026
26/04/2026

آج رات 8 بجے ہم لائیو ہوں گے، تمام افراد کو اپنی شرکت یقینی بنانے کی درخواست ہے

25/04/2026

جو شخص میری وفاداری کا حامل ہے وہ کبھی غداری نہیں کرسکتا، سلامتی ہو پاراچنار کے فرزندوں پر

15/02/2026

کیا آپ کسی کا "پاؤں" یا "ہاتھ" بن سکتے ہیں؟

ہمیں چلنے کے لیے راستے چاہیے، مگر انہیں راستے پر چلنے کے لیے صرف آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔

ان کی معذوری کو ان کی محرومی مت بننے دیں۔
آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ کسی کی زندگی میں بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔ آئیے، ان لوگوں کا سہارا بنیں جو خود چلنے سے قاصر ہیں۔

آج ہی ڈونیٹ کریں!

“انسانیت سب سے بڑا دھرم ہے
Please support



Branch = 0083
UBL Bank
Account title: Sartaj Hussain and Zulfiqar Ali
Account No = 311935912
IBAN No:
PK70UNIL0109000311935912

JazzCash and EasyPaisa Number = 0301-8968738
Account Name = Sartaj Hussain
،

03/01/2026

وَتَعَاوَنُـوْا عَلَى الْبِـرِّ وَالتَّقْوٰى (القرآن)
ترجمہ: اور آپس میں نیک کام اور پرہیزگاری پر مدد کرو

اور دوسری جگہ حدیث ہے کہ

تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا۔

عزیزانِ من اسلام علیکم
خدایا تجھے تیرے ذات کا واسطہ دے کر التجا کرتا ہوں
جو عزیزم خصہ لیتے ہے یا ہمارے خق میں دعا کرتا ہے خدا یاانکی مشکلات آسان فرما
آمین یا رب العالمین

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EWO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to EWO:

Shortcuts

Share