Fixit Parachinar

Fixit Parachinar Ideas are Bullet Proof

06/02/2026

08/01/2026

پاراچنار
پاراچنار میں تحصیل میونسپل کے ملازمین نے برطرفی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ملازمین کا کہنا تھا کہ21 سالوں سے عارضی ملازمت کررہے ہیں مگر آج انہیں عارضی ملازمت سے بھی محروم کردیا گیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری قیام پاکستان سے پہلے سے یہاں آباد ہیں اور بطور خاکروب خدمات انجام دے رہے ہیں ملازمین کو کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ سالوں سے تنخواہیں نہ ملنے کے باوجود وہ کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب انہیں بغیر کسی وجہ کے نکالا گیا ہے اور ان کی جگہ دیگر برادریوں کے افراد کو رکھا جارہا ہے ملازمین نے وزیر اعلی سہیل آفریدی چیت سیکرٹری بلدیات اور دیگر ذمہ دار حکام سے داد رسی کا مطالبہ کیا ہے واضح رہے کہ پاراچنار میں مسیحی برادری انگریز دور سے یہاں آباد ہیں اور میونسپل کمیٹی میں بطور خاکروب خدمات انجام دے رہے ہیں 2007 سے اب تک انہیں تنخواہوں پینشنز کی بندش اور جبری برطرفی کا سامنا ہے جس کے باعث وہ فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان کا سوائے ٹی ایم اے میں ملازمت کے کوئی اور کام نہیں ملتا

ڈسٹرکٹ کرم (پاراچنار) کی مسیحی برادری شدید مالی بحران کا شکارڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں بسنے والی مسیحی کمیونٹی اس وقت سخت ...
08/01/2026

ڈسٹرکٹ کرم (پاراچنار) کی مسیحی برادری شدید مالی بحران کا شکار
ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں بسنے والی مسیحی کمیونٹی اس وقت سخت معاشی مشکلات سے گزر رہی ہے۔ اس برادری کی اکثریت کا روزگار ٹاؤن کمیٹی پاراچنار میں معمولی ملازمتوں سے وابستہ تھا، مگر حالیہ دنوں میں فنڈز کی کمی کا جواز بنا کر متعدد ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
نتیجتاً کئی خاندان بے روزگاری، فاقہ کشی اور شدید پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
ان غریب خاندانوں کی رہائش گاہوں کی حالت نہایت ناگفتہ بہ ہے۔ دو کمروں کے تنگ و تاریک مکانات، جن کا سائز بمشکل آٹھ دس فٹ ہے، جہاں پورے پورے خاندان زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ نہ مناسب چھت، نہ سہولیات، اور نہ ہی مستقبل کی کوئی امید نظر آتی ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ امن، بھائی چارے اور محنت پر یقین رکھتے ہیں، مگر آج خود حکومتی عدم توجہی کا شکار ہیں۔
ہم حکومتِ وقت، صوبائی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ:
ٹاؤن کمیٹی سے فارغ کیے گئے ملازمین کو بحال کیا جائے
مسیحی برادری کے لیے خصوصی مالی امداد کا اعلان کیا جائے
رہائشی مسائل کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں
خدارا! انسانیت، مساوات اور آئینی حقوق کے تحت ان بے سہارا خاندانوں کے حال پر رحم کیا جائے۔
یہ بھی اس ملک کے وفادار شہری ہیں — انہیں نظرانداز نہ کیا جائے۔
آواز اٹھائیں، شیئر کریں، تاکہ یہ فریاد ایوانِ اقتدار تک پہنچ سکے۔

24/12/2025

Pride Of KP
12/09/2025

Pride Of KP

فخرِ پاکستان فخرِ پختون خواہ  Adnan Khan
24/08/2025

فخرِ پاکستان
فخرِ پختون خواہ Adnan Khan

Fixit Parachinar  - Important Message for Parachinar Residence  -  اہم اطلاع
18/08/2025

Fixit Parachinar - Important Message for Parachinar Residence - اہم اطلاع

آیئے اس مشکل وقت میں اپنے بونیر کے بھائی بہنوں کا ساتھ دیں۔ 🤝
18/08/2025

آیئے اس مشکل وقت میں اپنے بونیر کے بھائی بہنوں کا ساتھ دیں۔ 🤝

Fixit Parachinar فکس اِٹ پاراچنار کی جانب سے پاراچنار مرکزی جلوس کے لئے حسبِمعمول سبیلِ امام حسین علیہ السلام کا اہتمام۔...
16/08/2025

Fixit Parachinar
فکس اِٹ پاراچنار کی جانب سے پاراچنار مرکزی جلوس کے لئے حسبِمعمول سبیلِ امام حسین علیہ السلام کا اہتمام۔

انشاءاللہ
14/08/2025

انشاءاللہ

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share