Tehreek-e-Hussaini Parachinar

Tehreek-e-Hussaini Parachinar "Welcome to the official page of Tehreek-e-Hussaini Parachinar! 🌟 Empowering Youth.

19/06/2026

موضوع۔ محرم اور علماء کی ذمہ داریاں۔
تاریخ۔ یکم محرم الحرام
مقام۔ مدرسہ رہبر شہید آیہ اللہ خامنہ ای پاراچنار
خطاب ۔ علامہ احمد احمد علی روحانی مجلس علمائے اہلبیت ع

19/06/2026

موضوع۔ محرم اور علماء کی ذمہ داریاں۔
تاریخ۔ یکم محرم الحرام
مقام۔ مدرسہ رہبر شہید آیہ اللہ خامنہ ای پاراچنار
خطاب ۔ علامہ سید مفید حسین میاں۔

18/06/2026

موضوع۔ محرم اور علماء کی ذمہ داریاں۔
تاریخ۔ یکم محرم الحرام
مقام۔ مدرسہ رہبر شہید آیہ اللہ خامنہ ای پاراچنار
خطاب ۔ مدرس مدرسہ جعفریہ علامہ راحب حسین آغا۔

18/06/2026

موضوع۔ محرم اور علماء کی ذمہ داریاں۔
تاریخ۔ یکم محرم الحرام
مقام۔ مدرسہ رہبر شہید آیہ اللہ خامنہ ای پاراچنار
خطاب ۔ علامہ سید تجمل الحسینی سابق صدر تحریک حسینی

18/06/2026

موضوع۔ محرم اور علماء کی ذمہ داریاں۔
تاریخ۔ یکم محرم الحرام
مقام۔ مدرسہ رہبر شہید آیہ اللہ خامنہ ای پاراچنار
خطاب ۔ استاد العلماء علامہ سید عابد الحسینی

محرم اور اہل منبر کی ذمہ داریاںآج کی یہ میٹنگ اس حوالے سے بلائی گئی ہے کہ محرم کے روان مہینے میں دینی ذمہ داری سمجھتے ہو...
17/06/2026

محرم اور اہل منبر کی ذمہ داریاں
آج کی یہ میٹنگ اس حوالے سے بلائی گئی ہے کہ محرم کے روان مہینے میں دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے دوران مجلس مندرجہ ذیل نکات کا خیال رکھیں۔
1۔ منبر سے کسی کو چھیڑنے کی بجائے اپنے عقائد کا پرچار نہایت شایستہ اور مہذب انداز میں کیا جائے۔
2۔ تاریخ اسلام سے وابستہ کچھ واقعات میں تاریخی اختلاف موجود ہے۔ ایسے مسائل کو منبر سے بیان کرنے اور سوشل میڈیا پر لوڈ کرنے کی بجائے نجی سطح پر آپس میں ڈسکس کیا جائے۔ اور منطقی اور تاریخی دلائل سے ایک دوسرے کو قائل کیا جائے۔
3۔ متنازعہ بیانات کی بجائے ایسے موضوعات بیان کیے جائیں جو معاشرے کی اصلاح کا باعث بن سکیں۔
4۔ کسی کی جانب سے کوئی اختلافی موضوع میڈیا پر سامنے آئے تو اسکا جواب میڈیا کی بجائے نجی ملاقات یا نجی کال کی ذریعے دیا جائے۔
5۔ نیٹ اور میڈیا کا دور ہے۔ آپکے کسی غیر معیاری روایت سے مخالف سوء استفادہ کرسکتا ہے۔ لہذا تاریخی واقعات کے بیان میں نہایت احتیاط برتیں کہ کہیں وہی کلمات آپکے اور آپکے مذھب کے گلے نہ پڑ جائیں۔
6۔ محرم کے علاوہ دیگر مجالس میں خاص خیال یہ رکھیں کہ موقع و محل کا خیال رکھتے ہوئے، کسی مناسب موضوع پر بات کریں۔ مثلا قرآن خوانی میں قرآن اور تلاوت کے فضائل، فوتگی میں قبر اور مردے سے متعلق احکام پر بات کریں۔ ائمہ اطہار سے منسوب ایام میں اسی مخصؤص معصوم کا تذکرہ، فضائل و تاریخ کا تذکرہ کریں۔
7۔ اپنے مجالس میں قومی و علاقائی امور و مسائل کو ہرگز نہ بھولیں۔ بلکہ امام بارگاہ کو ایک دینی درس گاہ قرار دیتے ہوئے اپنے جوانوں کی فکری اور عقیدتی تربیت ضرور کیا کریں۔
8۔ متعلقہ علاقے کے لوکل مسائل کو بھی اپنی مجالس میں گنجائش عطا کریں۔ اور انہیں حل کرانے کے عملی اقدامات اٹھائیں۔

حبر غم 🥺سابقہ صدر تحریک حسینی حاجی عابد حسین کا چچا حاجی محبت علی وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ آج مورخہ 16جون شام 7 بج...
16/06/2026

حبر غم 🥺
سابقہ صدر تحریک حسینی حاجی عابد حسین کا چچا حاجی محبت علی وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ آج مورخہ 16جون شام 7 بجے ان کے آبائی گاؤں شاخ میں ادا کی جائیگی
سوگواران کر بلائی رمضان علی حاجی ثابت حسین کربلائی لیاقت حسین بشارت حسین مسلم حسین حاجی سجاد حسین حاجی شبر علی کربلائی محمد نقی حامد حسین شہذادگل کربلائی ضامین حسین کربلائی حبیب علی

لاہور شہید امت کانفرنس۔ ملک بھر کی طرح پارا چنار سے بھی" شہید امت کانفرنس" میں شرکت کی غرض سے مومنین کے قافلے مینار پاکس...
13/06/2026

لاہور شہید امت کانفرنس۔ ملک بھر کی طرح پارا چنار سے بھی" شہید امت کانفرنس" میں شرکت کی غرض سے مومنین کے قافلے مینار پاکستان لاہور کی جانب رواں دواں۔

13/06/2026

ملک بھر کی طرح پارا چنار سے بھی" شہید امت کانفرنس" میں شرکت کی غرض سے مومنین کے قافلے مینار پاکستان لاہور کی جانب رواں دواں۔

امن کے مستقل قیام کی غرض سے منعقدہ شیعہ سنی امن جرگہ بمقام زیارت عباس علمدار ع صدہ
06/06/2026

امن کے مستقل قیام کی غرض سے منعقدہ شیعہ سنی امن جرگہ بمقام زیارت عباس علمدار ع صدہ

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek-e-Hussaini Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share