DIH Foundation Pakistan

DIH Foundation Pakistan The Official Page of "Dastarkhwan-e-Imam Hassan a.s" Parachinar.

24/04/2026
20/04/2026

شہید امام سید علی خامنائیؒ کے چہلم کی مناسبت سے جناح اسٹیڈیم میں منعقدہ پروگرام میں دسترخوان امام حسنؑ کے جملہ اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر دو مقامات پر سبیل کا اہتمام کیا گیا، علی مرتضیٰ (محب فاونڈیشن آسٹریلیا ) سید سلطان شاہ خوشی کے تعاون سے اختتام کو پہنچا۔
ہم اپنے تمام معاونین، ڈونرز، اور خدمت گزار اراکین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا۔
"یہ سبیل صرف پانی نہیں، محبتِ اہلِ بیتؑ اور خدمتِ انسانیت کا پیغام تھی۔"
ؑ #سبیل

💥منگنی مبارک ہو💥ہم اپنے معزز سینئر رکن  دسترخوان امام حسن علیہ السلام  جناب شہزاد علی ہزارہ کو ان کی منگنی کی خوشی پر دل...
19/04/2026

💥منگنی مبارک ہو💥

ہم اپنے معزز سینئر رکن دسترخوان امام حسن علیہ السلام جناب شہزاد علی ہزارہ کو ان کی منگنی کی خوشی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ خوشی کا موقع ان کی زندگی میں نئی امیدوں، خوشیوں اور برکتوں کا آغاز ثابت ہو۔
اللہ تعالیٰ اس رشتے کو محبت، خلوص اور اعتماد کا مضبوط بندھن بنائے، اور دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ خیر و برکت فرمائے۔
دعا ہے کہ ربِ کریم انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے، ان کی آنے والی زندگی کو آسانیوں، کامیابیوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
آمین یارب العالمین

ملتمس
*🪴دسترخوان امام حسن علیہ السلام پاکستان🪴*

11/04/2026

👏التماس سورہ فاتحہ👏

آج مورخہ 11اپریل 2026 کو بمناسب قرآن خوانی برائے ایصال ثواب رووح زوجہ پرنسپل حاجی اسخاق حسین شبلان مجلس عزاء و طعام کا اہتمام کیا گیا۔
پروردگار عالم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

ملتمس
*🪴دسترخوان امام حسن علیہ السلام پاکستان🪴*

🙏سپاس گزاری🙏مشکور و ممنون ہیں اپنے دوست جناب تراب حسین (سابقہ پریذیڈنٹ القائم فاؤنڈیشن آسٹریلیا) کے جنہوں نے دسترخوان ام...
11/04/2026

🙏سپاس گزاری🙏

مشکور و ممنون ہیں اپنے دوست جناب تراب حسین (سابقہ پریذیڈنٹ القائم فاؤنڈیشن آسٹریلیا) کے جنہوں نے دسترخوان امام حسن علیہ السلام شروع سے ہمارے ساتھ نہایت تعاون کرتا رہا۔ دسترخوان امام حسن ع ٹیم نے اپنے نہایت مخلص ڈونر کو اعزازیہ سرٹیفکیٹ پیش کی۔
پروردگار عالم بھائی کے خدمات اپنی بارگاہ میں قبول فرماویں آمین ثم آمین

ملتمس

دسترخوان امام حسن علیہ السلام

09/04/2026

سپاس گزار
ہم پوری ٹیم دسترخوان امام حسن علیہ السلام نہایت مشکور ہیں اپنے ڈونر ❗️شاخ دولت خیل❗️ کے جنہوں نے اپنی کمائی دسترخوان امام حسن علیہ السلام ڈونیٹ کی تاکہ دیہاڑیدار مزدور و مساکین کو طعام فراہم کرسکے۔
پروردگار عالم بحق کریم اہلبیت برادر کا ہدیہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
ملتمس
*🪴دسترخوان امام حسن علیہ السلام پاکستان🪴*

Please support




PAKISTAN 🇵🇰

Bank Al-Habib
Acc title: Dastarkhwan Insani Hamdardi foundation
Acc no. 20180071008160014
IBAN # PK11BAHL2018007100816001

AUSTRALIA 🇦🇺

Title Name
DIH Foundation Australia
BSB
063527
Account Number
11000284

07/04/2026

👏التماس سورہ فاتحہ👏

آج مورخہ 7اپریل 2026 کو بمناسب قرآن خوانیبرائے ایصال ثواب رووح مرحوم کربلائی حسین غلام و زوجہ مرحوم حسین غلام مجلس عزاء و طعام کا اہتمام کیا گیا۔
پروردگار عالم مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

ملتمس
*🪴دسترخوان امام حسن علیہ السلام پاکستان🪴*

Address

Hazara Mohalla
Parachinar
25000

Telephone

+923051993119

Website

https://www.tiktok.com/@dihparachinar?_t=8rHMEApGVuB&_r=1, https://www.tiktok.com/@dih

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIH Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DIH Foundation Pakistan:

Share