MSO PANO AKIL

MSO PANO AKIL ہمارا نصب العین غلبہ اسلام واستحکام پاکستان To Dominate ISLAM and stabilize Pakistan.

    تعلیم بچاؤ: طلبہ کیلئے فوری ریلیف پیکجپٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جہاں عام آدمی کی زندگی کو متاثر کر رہا ہے، وہی...
03/04/2026


تعلیم بچاؤ: طلبہ کیلئے فوری ریلیف پیکج
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جہاں عام آدمی کی زندگی کو متاثر کر رہا ہے، وہیں طلبہ کے لیے تعلیم کا حصول بھی دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
مہنگا پٹرول، بڑھتے سفری اخراجات اور محدود وسائل یہ سب مل کر طلبہ کے خوابوں پر بوجھ بن چکے ہیں۔ ایسے حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ فوری طور پر طلبہ کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرے تاکہ تعلیم کا سلسلہ متاثر نہ ہو۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹرانسپورٹ اخراجات میں کمی، خصوصی سبسڈی اور طلبہ کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں۔
تعلیم پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
بلال ربانی
ترجمان MSO پاکستان

ناظم اطلاعات ایم ايس او پنوعاقل  برادرم سھراب علی چاچڑ کو رشتہ ازدواجی میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس موقعی...
28/03/2026

ناظم اطلاعات ایم ايس او پنوعاقل برادرم سھراب علی چاچڑ کو رشتہ ازدواجی میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے
اس موقعی پر ناظم ایم ایس او صوبہ سندھ برادر اعظم طارق انصاری ناظم ایم ایس او ضلع سکھر توصیف الرحمن سکھروی ناظم ایم ایس او پنوعاقل حسنین معاویہ جسکانی، معین کلوڑ، عبدالحکیم انڈھڑ، عبدالباعث شکیل جسکانی دیگر موجود تھےـ

ایم ایس او پنوعاقل کے زیر اہتمام                عید ملن پارٹی28 مارچ 2026 بروز ہفتہ ٹائم 01:00 بجہ بمقام: پنوعاقل مسلم ا...
27/03/2026

ایم ایس او پنوعاقل کے زیر اہتمام
عید ملن پارٹی
28 مارچ 2026 بروز ہفتہ
ٹائم 01:00 بجہ
بمقام: پنوعاقل

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے وابستہ تمام کارکنان و زمہ داران کو بھرپور انداز میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

11/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سلطانپور کے زیرِ اہتمام ۔۔۔
امیرالمومنین داماد پیغمبر صہ فاتح خیبر حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ "دعوت افطار"



10/03/2026

21 رمضان المبارک یوم شہادت
شیر خدا، داماد مصطفیؐ، سسر عمر فاروقؓ، شوہر بتولؓ، خلیفہ چہارم، امیر المؤمـــنین حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ





مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام  افطار پارٹی بسلسلہ يوم شہادت امیرالمومنین داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم خلیفہ چہا...
10/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام

افطار پارٹی
بسلسلہ يوم شہادت
امیرالمومنین داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم خلیفہ چہارم حضرت سيدنا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

بروز بدھ 21 رمضان المبارک
گلشن حماد نزد سلطانپور

تمام طلبہ اور نوجوانوں سے بھر پور شرکت کی اپیل

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنوعاقل

09/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ قائم خان جسکانی کے زیرِ اہتمام ۔۔۔
"سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ و سیدہ رقیہ ؓ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تربیتی نشست دعوت افطار"



مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ قائم خان جسکانی کے زیرِ اہتمام ۔۔۔"سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ و سیدہ رقیہ ؓ بنت مح...
08/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ قائم خان جسکانی کے زیرِ اہتمام ۔۔۔
"سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ و سیدہ رقیہ ؓ بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تربیتی نشست دعوت افطار"



ایم ایس او کے کارکن علم کے میدان میں رہنمائی اوروطن کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے
08/03/2026

ایم ایس او کے کارکن علم کے میدان میں رہنمائی اور
وطن کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے



طیبہ |طاہرہ | حمیرا | مفسرہ قرآن | محدثہام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓیوم وصال  :17رمضان المبارک ؓ
06/03/2026

طیبہ |طاہرہ | حمیرا | مفسرہ قرآن | محدثہ
ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ

یوم وصال :17رمضان المبارک

ؓ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تربیتی نشست و افطار پارٹی بعنوان؛ سیدہ عائشہ صدیقہؓ و سیدہ رقیہؓ بنت محمد ﷺ بروز ج...
03/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام

تربیتی نشست و افطار پارٹی
بعنوان؛ سیدہ عائشہ صدیقہؓ و سیدہ رقیہؓ بنت محمد ﷺ

بروز جمعرات 17 رمضان المبارک
جامع مسجد گاؤں قائم خان جسکانی

تمام طلبہ اور نوجوانوں سے بھر پور شرکت کی اپیل

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنوعاقل

پاک افغان کشیدگی تشویشناک ہے۔ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور سرحدوں کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے سب سے مقدم ہے اور ہم اپ...
27/02/2026

پاک افغان کشیدگی تشویشناک ہے۔ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور سرحدوں کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے سب سے مقدم ہے اور ہم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تاہم دونوں برادر اسلامی ممالک کو چاہیے کہ تحمل، ذمہ داری اور مؤثر سفارت کاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں تاکہ خطے میں امن اور استحکام قائم ہو۔

نوجوانوں کو جذباتیت اور نفرت کے بجائے حب الوطنی، اتحادِ امت اور خطے کے امن کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

ارسلان کیانی
ناظمِ اعلیٰ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Address

Pano Aqil

Telephone

+923043614296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO PANO AKIL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share