09/06/2024
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
انضیباط پاکستان کے سی ای او اینڈ صدر چوہدری ارقم ناصر کی ایک فون کال پر پیارے بھائی محمد عمر صاحبِ نے تھلیسیما کی بچی کے لیے DHQہسپتال پاکپتن میں اپنے قیمتی خون کا عطیہ کر کے ایک ننھی سی کلی کو مرجھانے سے بچایا۔
ہماری ٹیم انضیباط پاکستان کے ممبرز ہی نہیں بلکہ عہدداران بھی خون کا عطیہ کررہے ہیں آئیں آپ بھی انضیباط پاکستان کا حصہ بن کر انسانیت کی خدمت کریں ۔
تنظیم کا حصہ بننے کی لیے رابطہ کریں ۔
چوہدری ارقم ناصر
سی ای او اینڈ صدر انضیباط پاکستان
0303-0783300
Team Inzibaat Pakistan
Iqrar Ul Hassan Farah Iqrar