Pakpattan vlogs

Pakpattan vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakpattan vlogs, Community Service, Pakpattan.

11/02/2025

Need your support 👤

پہلی بار اس بچے کو مجھے دیکھ کر ایسا لگا کے نواز شریف دوبارہ پیدا ہوا ہے۔۔🙄🙄
17/03/2024

پہلی بار اس بچے کو مجھے دیکھ کر ایسا لگا کے نواز شریف دوبارہ پیدا ہوا ہے۔۔🙄🙄

واقعی 💯 فیصد درسترکشے والے بھائی  کو سلام 🥀♥️
17/03/2024

واقعی 💯 فیصد درست
رکشے والے بھائی کو سلام 🥀♥️

17/03/2024

*وردی والا بھکاری اج دیکھ رہا ہوں*

اج رات رمضان المبارک کا پہلا جمعہ شریف یا اللہ پاک نواب زادہ شہید مردان جان زہری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے...
17/03/2024

اج رات رمضان المبارک کا پہلا جمعہ شریف یا اللہ پاک نواب زادہ شہید مردان جان زہری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭

گلزار دوست ایک خاموش جھدکارگْوادر میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے یہ فقیر منش انسان کئی دنوں سے موجود ہے، گھر گھر جارہا ہ...
17/03/2024

گلزار دوست ایک خاموش جھدکار

گْوادر میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے یہ فقیر منش انسان کئی دنوں سے موجود ہے، گھر گھر جارہا ہے،پانی نکال رہا ہے بے بس لوگوں کی امداد کررہا ہے مگر نہ کوئی فوٹو سیشن کا شوق، نہ کسی کریڈٹ کا چکر ایسے خاموشی میں کام کرنے والے بہت کم ملتے ہیں۔

گلزار ایک خاموش راجی جھدکار ہے ۔ ان جیسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے

17/03/2024

_صدام حسین کو پھانسی دئیے جانے کا مکمل ویڈیو کلپ، پھانسی کے وقت صدام حسین درود شریف اور كلمہ شہادت پڑھتے رہے😢😭_

شمالی وزیرستان : میرعلی کے علاقے خدی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف اور...
17/03/2024

شمالی وزیرستان : میرعلی کے علاقے خدی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کا حملہ
فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف اور کیپٹن احمد سمیت 7 جوان شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
شہداء میں
کمانڈر کاشف شہید
کیپٹن احمد شہید
حوالدار صابر شہید
ناٸیک خورشید شہید
سپاہی راجہ شہید
سپاہی سجاد شہید
سپاہی ناصر شہید شامل ہں

15/03/2024

Today Best information

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*  *مورخہ 15 مارچ 2024*  *نیو کراچی انڈسٹریل ایریا  پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں...
15/03/2024

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس*

*مورخہ 15 مارچ 2024*

*نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار*

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن جاری۔

ملزم بامقام رحمانیہ موڑ سیکٹر 12Dنیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے گرفتار کیا گیا ہیں ۔

گرفتار ملزمان کی شناخت *1- ریحان ولد رشید 2- عدنان ولد محمّد سلیم* کے نام سے ہوئی ہیں ۔

ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث ہیں اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی پولیس کو مطلوب تھے ۔

ملزمان کے قبضے سے *1- چرس 530گرام 2- چرس 510 گرام برآمد ہوئی ہیں ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر210/2024کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں جبکہ ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہیں ۔

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP*

15/03/2024

پی ایس ایل میچ میں اهلکاروں نے کرکٹ سٹیڈیم میں مظلومین کی حمایت، اظہار یکجہتی و احتجاج کے لئے فلسطین کا پرچم لہرانے پر پرچم چھین لیا ، 🇵🇸
پہلے یہ ویڈیو دیکھ کے مجھے لگا شاید میں اسرائیل کے اندر ہوں نہیں نہیں میں بالکل غلط ہوں یہ بالکل پاکستان کے اندر اور پاکستان میں پی ایس ایل میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا کیسے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے یہ پاکستان ہے ؟؟؟

13/03/2024

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share