03/01/2025
پاکپتن میں پہلی بار فیصل ویلفیر فاونڈیشن کی جانب سے فری ہیلتھ کارڈ کا اجرا۶ کیا جاے گا جس میں مریضوں کا روزانہ کی بنیاد پر اسپیشلسٹ ڈاکڑز فری چیک اینڈ آپریشن کریں گے جلد ہی مریضوں کی رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہو جاے گا منجانب فیصل ویلفیر فاونڈیشن پاکپتن