Waseela Welfare Society Hotta -Pakpattan

Waseela Welfare  Society Hotta -Pakpattan Try to Help

25/03/2025

#الحَمْد للهْ
#وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ
مستحقین کےلیے عید پیکج 2025

02/03/2025

السلامُ علیکم جناب !

اپنا گاؤں گھر جیسا۔۔۔۔۔۔اور عید کی خوشیاں سب کےلئے
ہماری عید تب ہے جب سب کی عید ہے

وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی آپکے تعاون سے ہر سال مستحق خاندانوں کی عید کی خوشیوں کو چار چاند لگاتی ہے
امسال بھی ماہ صیام کے اس مقدس مہینے میں تقریباً 200 گھروں کو راشن کی تقسیم کا پروگرام ہے جو آپکے تعاون سے ہی ممکن ہے ۔۔۔۔۔آییے اپنی زکوٰۃ ،صدقات فطرانہ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کو فراہم کر کے مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی سعادت حاصل کریں
فون نمبرز ۔۔۔۔۔جازکیش
03066976900
03000211110
وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ

🌹جزاک اللّہ خیرا 🌹

07/04/2024

ماشاءاللہ !
رب خیر کرے چا وطناں تے

شالا عید مبارک ہو جاوے
#وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ اپنے لوگوں کی خوشیوں میں ہمدم..... تقریباً 150 کے لگ بھگ سفید پوش گھروں کو عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کیلئے ان کی دہلیز پر راشن فراہم کر دیا گیا
آئیے مل کر انسسانیت کی خدمت کریں

13/03/2024

السلامُ علیکم!
امید ہے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں آپ اللہ کریم کے دریا رحمت سے خوب بہرہ ور ہو رہے ہوں گے
اس ماہ مقدس میں پہلے کی طرح اس بار بھی وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کیلئے عید پیکج کا بندوبست کر رہی ہے جس میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے....... آئیے نیکی کے اس کام میں مل جل کر حصہ لیں
تقریباً 150 گھروں کو راشن دینا ہے جس کی لاگت تقریباً ساڑھے تین لاکھ ہے..... براے مہربانی اپنے عشر زکوٰۃاور فطرانہ میں سےاپنا حصہ ضرور ڈالیں
جزاک اللہ
رابطہ نمبر 03000211110
وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ

13/03/2024

السلامُ علیکم!
امید ہے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں آپ اللہ کریم کے دریا رحمت سے خوب بہرہ ور ہو رہے ہوں گے
اس ماہ مقدس میں پہلے کی طرح اس بار بھی وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل ہونے کیلئے عید پیکج کا بندوبست کر رہی ہے جس میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے....... آئیے نیکی کے اس کام میں مل جل کر حصہ لیں
جزاک اللہ
رابطہ نمبر 03000211110
وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ

 #آئیے ہمارے ساتھ ملکر انسانیت کی خدمت کریں تاکہ کوئی  مستحق امداد سے محروم نہ رہے۔ ہمارے اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے ...
18/11/2023

#آئیے ہمارے ساتھ ملکر انسانیت کی خدمت کریں تاکہ کوئی مستحق امداد سے محروم نہ رہے۔
ہمارے اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ مستحق افراد مستفید ہوسکیں۔ شکریہ

29/09/2023
08/07/2023

زرا سوچئے ؟؟
بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.
ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.
اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.
صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

الحَمْد للهْ آج بروز بدھ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کے زیر اہتمام  فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے سینکڑوں ا...
05/07/2023

الحَمْد للهْ آج بروز بدھ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کے زیر اہتمام فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس سے سینکڑوں افراد مستفید ہوئے۔إن شاءالله آئندہ بھی ضروریات کے مطابق ایسے کیمپ لگائے جائیں گے۔

 #الحَمْد للهْ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ نے اپنی پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس دفعہ بھی   اہل علاقہ اور گردونواح...
17/04/2023

#الحَمْد للهْ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ نے اپنی پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس دفعہ بھی
اہل علاقہ اور گردونواح کے تمام مستحق افراد،یتیموں ،بیواؤں اور معزور لوگوں کے لیے راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

#الحَمْد للهْ اس دفعہ بھی ہم نے تقریبا +100 گھروں میں راشن تقسیم کر دیا ہےلیکن کچھ ابھی بھی مدد کے منتظر بیٹھے ہیں۔

#آئیے مل کر وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنےعلاقہ کے لوگوں کا سہارا بنیں تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہوسکیں.
#اپنے عطیات زکوۃ ،صدقات،خیرات اور فطرانہ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کو جمع کروائیں۔
#راشن کے ایک پیکٹ کی قیمت تقریبا 1500 روپے ہے۔آپ ہمیں راشن / نقدی دیکر ان لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں۔

#إن شاءالله ہماری پوری ٹیم ذمہ داری کے ساتھ آپکی دی ہوئی زکوۃ ،صدقات ،فطرانہ مستحقین تک پہنچائے گی۔

اپنی زکوٰۃ ، صدقات اور فطرانہ جلد از جلد وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کو جمع کروائیں تاکہ یتیموں ،بیواؤں اور مستحقین لوگوں...
07/04/2023

اپنی زکوٰۃ ، صدقات اور فطرانہ جلد از جلد وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کو جمع کروائیں تاکہ یتیموں ،بیواؤں اور مستحقین لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جاسکے۔جزاك اللهُ

 #وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کے بڑے اقدام إن شاءالله ہوتہ کے تمام مستحق اور غریب لوگوں کےلیے فوتگی کے موقع پردرج ذیل سام...
29/03/2023

#وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی ہوتہ کے بڑے اقدام
إن شاءالله ہوتہ کے تمام مستحق اور غریب لوگوں کےلیے فوتگی کے موقع پردرج ذیل سامان بالکل فری میں دیا جائے گا۔
1-ٹینٹوں کا سامان (برتن،تنبو، دریاں، رسے وغیرہ اور دیگر سامان)۔
2- میت کے لیے کفن
3- تدفین کے وقت شاپر / سلیپ وغیرہ۔
#إن شاءالله ہماری پوری ٹیم ہر دکھ اور مصیبت میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
#آئیے مل کر وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنے گاؤں کے غرباء اور نادار لوگوں کا سہارا بنیں.
#اپنے عطیات زکوۃ ،صدقات،خیرات اور فطرانہ وسیلہ ویلفیئر سوسائٹی کو جمع کروائیں۔
#إن شاءالله ہماری پوری ٹیم ذمہ داری کے ساتھ آپکی دی ہوئی زکوۃ ،صدقات ،فطرانہ مستحقین تک پہنچائے گی۔

Address

Pakpattan
HELPNEEDYPERSON

Telephone

+923007130558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseela Welfare Society Hotta -Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waseela Welfare Society Hotta -Pakpattan:

Share