Green Pahrianwali

Green Pahrianwali ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓ ↓
���Щєlç๏M ��

ان عورتوں نے آج صبح پاہڑیانوالی گاؤں میں واردات کی ہےاگر کسی احباب کی نظر میں ہوں تو اطلاع کریں برائے مہربانی
08/10/2024

ان عورتوں نے آج صبح پاہڑیانوالی گاؤں میں واردات کی ہےاگر کسی احباب کی نظر میں ہوں تو اطلاع کریں برائے مہربانی

06/10/2024

ایران دنیا کی آٹھویں اور مسلم ورلڈ کی دوسری ائٹمی قوت بن گیا

22/09/2024
کھوتا پلی
22/09/2024

کھوتا پلی

علاقہ تھانہ پاہڑیانوالی میں  چھوٹے بچے ابوبکر کا قاتل چچا آزاد کشمیر بھمبر سے گرفتار منڈی بہاؤالدین: پیارا بچہ  شہزاد جو...
16/08/2024

علاقہ تھانہ پاہڑیانوالی میں چھوٹے بچے ابوبکر کا قاتل چچا آزاد کشمیر بھمبر سے گرفتار
منڈی بہاؤالدین: پیارا بچہ شہزاد جو 14 اگست صبح کو لا پتہ ھوا تھا اس کے حقیقی چچا مبشر حسین نے اپنے بھتیجے ابوبکر کو ساتھ لیجا کر گاؤں ٹھٹھہ عالیہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کے ساتھ مچھلی فارم میں پھینک کر سفاکیت اور ظلم کی انتہا کردی
ابوبکر چچا کی محبت میں بڑی خوشی خوشی اس کے ساتھ چلا گیا مگر اب کبھی واپس نہیں آ سکے گا۔

Address

Pahrianwali

Telephone

03416662607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pahrianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share