انتقال پُرملال پہاڑپور

انتقال پُرملال پہاڑپور اسلام علیکم۔
پہاڑپور سٹی اور آس پاس کے فوت شدگان کی اطلاع کے لیے کمیونٹی پیج۔

13/04/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
*خبر غم بلوٹ شریف*
مخدوم زادہ سید مرید کاظم مرحوم کی زوجہ مخدوم آفتاب حیدر کی والدہ وفات پا گئ ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

12/04/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
*حافظ آباد*
قاضی حمید اللہ ولد قاضی ہدایت الکٹریشن کی گھر والی فوت ہو گئی ہے ۔
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭*میاں وڈا* میاں وڈا سادات کی ایک معتبر شخصیت ماسٹر سید ذوالقرنین حسین شاہ اس...
11/04/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
*میاں وڈا*
میاں وڈا سادات کی ایک معتبر شخصیت ماسٹر سید ذوالقرنین حسین شاہ اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ۔
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

29/03/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
عمران شوز (رنگپور اڈا) والے کا والد سلطان موچی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے فوت ہو گئے ہیں ۔
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

29/03/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
*پیر اصحاب*
گل باز خان ولد فوجی خادم شوری کی زوجہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بوقت 3 بجے پیر اصحاب، پہاڑپور میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ**اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن**حافظ آباد* محمد شاہ بہرام (ر) صوبیدار ، مح...
28/03/2026

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*حافظ آباد*
محمد شاہ بہرام (ر) صوبیدار ، محمد اکرام (محکمہ صحت) کے بہنوئی محمد بخش ولد غلام حیدر بقضائے الٰہی فوت ہو گئے ہیں نماز جنازہ 10:30 بجے ادا کیا جائے گا ۔
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

28/03/2026

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*

حلقہ اربابِ سخن
ضلع پہاڑ پور
کے صدر
جناب نور محمد نور مستی خیل کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ ان کے آ بائی گاؤ ں وانڈہ مدت میں4.00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
آ مین
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*پہاڑپور کا پیج۔فالو کریں۔ شکریہ ۔ 👇🏻👇🏻👇🏻https://www.facebook.com/IntiqalPurMalalPaharp...
27/03/2026

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
پہاڑپور کا پیج۔فالو کریں۔ شکریہ ۔ 👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/IntiqalPurMalalPaharpur
*انتقال پُر ملال پہاڑپور*

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ**اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*خبر غم شاگرد اعلیٰحضرت حضرت علامہ مولانا پی...
27/03/2026

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
خبر غم شاگرد اعلیٰحضرت حضرت علامہ مولانا پیر سید نظر حسین شاہ صاحب ترمذی صاحب 138 سال کی عمر میں وصال فرما چکے ہیں اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے
وہ بزرگ جنہوں نے اعلی حضرت کا دیدار کیا تھا
حضرت سید نذر حسین شاہ صاحب کا وصال ہوگیا ہے
ایصال ثواب کا اہتمام فرمائیں 😢
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

27/03/2026

*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ*
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*مٹھاپور*
جامع مسجد بہار مدینہ کے خطیب دوئم مولانا الہی بخش کی زوجہ اور خطیب حال مولانا مقبول حسین کی والدہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے جُملہ سوگوران لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العامین.
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

24/03/2026

`اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن` 😭
*پہاڑپور سٹی*
حاجی بشیر پٹواری کی ہمشیرہ حفیظ اللہ اور سعید اللہ جاڑا کی والدہ بقضائے الٰہی فوت ہو گئی ہے۔
جس کا نماز جنازہ 05:30 بجے ملانزر صاحب کی جگہ پر ادا کیا جائے گا ۔
*انتقال پر ملال پہاڑپور*

Address

District PaharPur
Paharpur
29160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انتقال پُرملال پہاڑپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share