Fixit Orangi Town

Fixit Orangi Town Fixit is a non profitable organization of alamgir Khan and it's co-founder Syed Mohamad taha FIXIT ORANGI TOWN

07/08/2026

اورنگی ٹاؤن، ہوا گوٹھ لنک روڈ برسوں سے کچرے، نالے کے پانی اور گندگی کے باعث خستہ حال ہے، جس سے شہریوں کی آمدورفت اور مسجد آنے والے نمازی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ فکس اٹ متعدد بار اس مسئلے کی نشاندہی کر چکی ہے۔ حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ اس دیرینہ مسئلے کو فوری حل کرکے شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

03/08/2026

مقام: اورنگی ٹاؤن، C 7

نالے کچرے سے بھر چکے ہیں اور پل خستہ حال ہے۔ مون سون میں غفلت کسی بڑے حادثے اور شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔

02/08/2026

مقام: اورنگی ٹاؤن، شاہرہِ قذافی، نزد قذافی چوک۔

نالے کچرے سے بھر چکے ہیں اور پل خستہ حال ہے۔ مون سون میں غفلت کسی بڑے حادثے اور شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔

02/08/2026

صابری چوک سے نشانِ حیدر جانے والی سڑک کئی ماہ سے خستہ حالی کا شکار ہے، نالے کا پانی جمع ہے۔ آخر اس بدحالی کا ذمہ دار کون ہے؟

28/07/2026

خدمتِ خلق

27/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تم لوگوں کو کھانا کھلاؤ، اور ہر شخص کو سلام کرو، خواہ اسے جانتے ہو یا نہ جانتے ہو۔

22/07/2026

ممکنہ بڑے حادثے کے پیشِ نظر فکس اٹ نے آئی آئی چندریگر روڈ پر جان لیوا گڑھے کی مرمت کی۔

20/07/2026

Your small effort can save someone's life.

Address

Orangi Town
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Orangi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share