Al-Nisa Welfare Society Okara

Al-Nisa Welfare Society Okara Al-Nisa Welfare Society is a non-profit organization dedicated to empowering women and supporting vulnerable individuals.

We raise our voice for women facing harassment, blackmail, abuse, or injustice, and stand by those who need help the most.

النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے ممبر بن کر انسانی حقوق کے لیے کام کریں اور اپنا وقار بلند کریں
13/06/2026

النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے ممبر بن کر انسانی حقوق کے لیے کام کریں اور اپنا وقار بلند کریں

اہل اسلام کو حج مبارک
26/05/2026

اہل اسلام کو حج مبارک

مورخہ 20 مئی 2026 النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب اینڈ  ہوم ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کے زیر اہتمام ای لائبریری حال...
20/05/2026

مورخہ 20 مئی 2026 النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب اینڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کے زیر اہتمام ای لائبریری حال اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ سکریننگ پروجیکٹ کے تحت سکریننگ کیمپ زیر نگرانی جناب خاور وحید صاحب ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر منعقد کیا گیا جس میں پروبیشنرز کی ہیلتھ سکریننگ کی گئی ۔سی ای او النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب رائے حافظ محمد یاسین اویسی نے پروجیکٹ کے متعلق بریفنگ دی ہمقدم ہیلتھ سکریننگ کیمپ میں جناب ذوالفقار ناز صاحب سوشل ویلفیئر آفیسر ڈی ایچ کیو نے خصوصی شرکت کی۔ ہیلتھ سکریننگ ٹیم میں ایم بی بی ایس آر ایم پی ۔۔ماہر غذائیت ۔پبلک ۔ہیلتھ آفیسر وغیرہ نے پروبیشنرز کی ہیلتھ سکریننگ کی ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر جناب خاور وحید نے النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کو سراہا اور شکریہ ادا کیا ۔ 💚💛🌹🎉

معرکہ حق ۔بنیان المرصوص کی عظیم کامیابی پر پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
09/05/2026

معرکہ حق ۔بنیان المرصوص کی عظیم کامیابی پر پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا ۔ہم اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
04/05/2026

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا ۔
ہم اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

مورخہ30 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر ...
30/04/2026

مورخہ30 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے اس پروجیکٹ کا مقصد کالجز،یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ کرنا ھے جس کا مقصد بیماریوں کا شکار ہونے سے پہلے ان کی تشخیص اور علاج ممکن بنانا ھے۔یونیورسٹی کے انگلش ڈیپارٹمنٹ میں مختلف سیشن ہوئے جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز ،پبلک ہیلتھ آفیسر ،ماہر غزائیت ،اور ہیلتھ سٹاف نے آگاہی کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ بھی کی ۔سی ای او النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب رائے حافظ محمد یاسین اویسی نے پروجیکٹ کی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس پروجیکٹ کا مقصد طلباء و طالبات ،نو جوانوں ،بزرگوں ،مردو خواتین کی ہیلتھ سکریننگ سے ان کو بیماریوں سے محفوظ کرنا ھے۔ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کو یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے سراہا اور ہیلتھ سکریننگ کروائی ۔

مورخہ28 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر ...
28/04/2026

مورخہ28 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے اس پروجیکٹ کا مقصد کالجز،یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ کرنا ھے جس کا مقصد بیماریوں کا شکار ہونے سے پہلے ان کی تشخیص اور علاج ممکن بنانا ھے۔یونیورسٹی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اینڈ سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں مختلف سیشن ہوئے جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز ،پبلک ہیلتھ آفیسر ،ماہر غزائیت ،اور ہیلتھ سٹاف نے آگاہی کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ بھی کی ۔سی ای او النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب رائے حافظ محمد یاسین اویسی نے پروجیکٹ کی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس پروجیکٹ کا مقصد طلباء و طالبات ،نو جوانوں ،بزرگوں ،مردو خواتین کی ہیلتھ سکریننگ سے ان کو بیماریوں سے محفوظ کرنا ھے۔ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کو یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے سراہا اور ہیلتھ سکریننگ کروائی ۔

مورخہ 27 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر...
27/04/2026

مورخہ 27 اپریل 2026 کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کے بارے طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کے اس پروجیکٹ کا مقصد کالجز،یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ کرنا ھے جس کا مقصد بیماریوں کا شکار ہونے سے پہلے ان کی تشخیص اور علاج ممکن بنانا ھے۔یونیورسٹی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں مختلف سیشن ہوئے جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز ،پبلک ہیلتھ آفیسر ،ماہر غزائیت ،اور ہیلتھ سٹاف نے آگاہی کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کی ہیلتھ سکریننگ بھی کی ۔سی ای او النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب رائے حافظ محمد یاسین اویسی نے پروجیکٹ کی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس پروجیکٹ کا مقصد طلباء و طالبات ،نو جوانوں ،بزرگوں ،مردو خواتین کی ہیلتھ سکریننگ سے ان کو بیماریوں سے محفوظ کرنا ھے۔ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کو یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے سراہا اور ہیلتھ سکریننگ کروائی ۔

Hamqadam health screening camp . A project of Al-Nisa Welfare Society Okara Punjab 🏥💊👍💕
20/04/2026

Hamqadam health screening camp . A project of Al-Nisa Welfare Society Okara Punjab 🏥💊👍💕

الحمدللہ النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کےہمقدم ہیلتھ  پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ھے ۔مورخہ 16 اپریل 2026 ک...
16/04/2026

الحمدللہ النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب کےہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ھے ۔مورخہ 16 اپریل 2026 کو ڈسٹرکٹ صنعت زار سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اینڈ بیت المال اوکاڑہ میں ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ کی جامعہ ہیلتھ سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی جناب تصدق حسین کھچی ڈی ایس پی لیگل ۔جناب خاور وحید ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب ۔جناب رائے محمد عارف جج مینیجر صنعت زار سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ،جناب ابرار علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ۔جناب اختر چوہدری انچارج پولیس تحفظ مرکز ڈی پی او آفس اوکاڑہ ،جناب محمد وسیم چوہدری ڈائریکٹر طلح گارڈن ،اور خواتین کی کثیر تعداد نے ہیلتھ سکریننگ کروائی ۔ہمقدم ہیلتھ پروجیکٹ میں ماہر ڈاکٹر ٹیم میں ڈاکٹر سحرش ایوب ایم بی بی ایس ،ایم سی پی ایس ،ڈاکٹر رامین منور ایم بی بی ایس ،آر ایم پی ،ڈاکٹر عصمت امجد ڈائٹیشن ،پلوشہ طارق پبلک ہیلتھ آفیسر ،لائبہ جاوید پبلک ہیلتھ آفیسر نے سکریننگ کی ۔سی ای او النساء ویلفیئر سوسائٹی اوکاڑہ پنجاب رائے حافظ محمد یاسین اویسی نے پروجیکٹ کی بریفنگ دی ۔مہمانان گرامی نے اس پروجیکٹ کو سراہا ۔ 🎉💖👏💕

Address

Pak Colony Street No 2, 27 Wala Road Near Itifaq Adda Okara
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Nisa Welfare Society Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share