Crystal view Welfare foundation

Crystal view Welfare foundation Crystal View Welfare Foundation Pakistan is working on Education,Health, Child Rights,Women Issues,Orphans, houseless, Awareness
(1)

Crystal Impact Hub (Incubation Center & Co Working Space) Crystal Schools System All over Pakistan for Street Children. Crystal Child Home Orphanage.Providing Education Food And Medicine for Health.
20/20 Twenty Twenty DastarKhawaan(Food Table) for poor Persons
Welfare for Actors/Artists and journalists
Welfare of Unwanted Humans or Useless humans for today's society
For giving a Crystal View of Better Future to the Society

اوکاڑہ بازار میں تاجران کا کرسٹل ویو کو خراج تحسین اوکاڑہ کی رجسٹرڈ این جی او کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فلاحی کاموں ...
11/04/2026

اوکاڑہ بازار میں تاجران کا کرسٹل ویو کو خراج تحسین
اوکاڑہ کی رجسٹرڈ این جی او کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے فلاحی کاموں پر اظہار تشکر

06/04/2026

چیئرمین کی قیادت میں کرسٹل ویو کے قافلہ کا اوکاڑہ بازار میں شاندار استقبال

کرسٹل ویو کی ٹیم کو انجمن تاجران کے سینئر ممبر عامر شہزاد عامر گارمنٹس و اہلیان علاقہ کی کاروباری شخصیات کی طرف سے خصوصی دعوت و طعام

کرسٹل ویو کی شاندار فلاحی خدمات پر تاجران کی جانب سے خراج تحسین

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ ) تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ بازار وینس چوک کے نزدیک نیشنل بنک والی گلی میں عامر گارمنٹس کے روح رواں عامر شہزاد صاحب اور گلی میں موجود تمام کاروباری شخصیات نے کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ فلاحی ادارہ کی ٹیم کا پر تپاک استقبال کیا ۔پھولوں کے گلدستے اور پھول پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ کرسٹل ویو کی قیادت رانا اعجاز چیئرمین جنرل سیکرٹری رانا ندیم انجم ،مرکزی صدر ایڈووکیٹ رانا محمد عمران امپیکٹ والا ، ملک عاصم نائب صدر ، لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ میاں شعیب الرحمان ، محمد ضیاء الحق ، محمد سلیم ۔ خواتین ونگ صدر سمیرا الماس اور سیکرٹری وردہ بتول ، نائب صدر شائستہ ،ثنا ،رانی اور ملک امین ، محمد نبیل شامل تھے ،

پروگرام میں حاضرین نے کرسٹل ویو کے روشن خیال پراجیکٹس اور عام شہریوں کیلئے کاروبار کی تعلیم و تربیت اور خاص خواتین کو روزگار کی فراہمی اور بے سہارا طلاق یافتہ خواتین کی شادی جیسے احسن عمل کو بھرپور سراہا گیا اور کرسٹل ویو میں بہت سارے نئے افراد نے بطور فلاحی ورکر ممبر بننے کیلئے درخواستیں جمع کروائیں ، رانا ندیم انجم اور رانا اعجاز جموال راجپوت نے بازار کے علاقہ میں تنظیم سازی کی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اور نئے شامل ہونے والے فلاحی خدمت کاروں کو خصوصی ویلکم کیا اور بازار کی مکمل باڈی کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیئے تاکہ جلد بازار کے نئے منتخب شدہ ممبران کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ممکن ہو سکے ۔

22/03/2026

پچاس روپے سے پانچ ملین لوگوں کا فائدہ
Mission 5 Million Smile on Eid by Crystal view Welfare foundation




15/03/2026
15/03/2026

Empower Females of Okara
Is Mission of Crystal view Welfare foundation Crystal View Foundation Vehari
Crystal View Pakistan
#عیدباجی #اوکاڑہ

12/03/2026

#عیدباجی Okara Eid Baji Mela
Eid Shopping & Facility center for females of Okara

کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن اوکاڑہ کی خواتین کی سہولت کیلئے خواتین ونگ کی صدر سمیرا الماس نے انتہائی مناسب قیمت ڈسکاؤنٹ کیساتھ لاؤنچ کر دیا عید باجی شاپنگ میلہ جہاں خواتین کیلئے فیشل اور مہندی ڈیزائن کیساتھ جیولری کپڑے چوڑیاں پرس نیز خواتین کی عید تیاریوں کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے ، لوکیشن وینس چوک کے ساتھ حق بازار بی بلاک مرونڈے والا چوک میں قائم گردوارہ بلڈنگ کے اندر یہ عید باجی شاپنگ میلہ جاری ہے ۔

05/03/2026

Student Fail in Annual Exam and Got 🏆🏆🏆

01/03/2026

Thanks Okara
سلام خاتون جشن بہاراں کی کامیابی پر کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عوام کا خراج تحسین

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crystal view Welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Crystal view Welfare foundation:

Share