Nooraani Educational Complex

Nooraani Educational Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nooraani Educational Complex, Nonprofit Organization, Sabri Colony, Street No. 1, Okara.

Jamia Noorani Educational Complex
ہم معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد ایک باکردار، باعلم اور باعمل نسل کی تیاری ہے۔ We are building a Madrissa which name is "Nooraanni Educational Complex & Masjid-E-Faizaan-E-Raza.Our society is a non-profit organization and totally depends on the donations from generous Muslim brothers and sisters.

عالمِ دین اور حافظِ قرآن بننے کا سنہری موقع ✨📖اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں 🤲📢اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 📲...
23/03/2026

عالمِ دین اور حافظِ قرآن بننے کا سنہری موقع ✨📖
اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں 🤲📢
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 📲✨

جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس کے پرنسپل، اساتذہ کرام اور طلباء کی جانب سے دلی عید مبارک ❤️🌸آج عید کی خوشیوں کے موقع پر ...
21/03/2026

جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس کے پرنسپل، اساتذہ کرام اور طلباء کی جانب سے دلی عید مبارک ❤️🌸
آج عید کی خوشیوں کے موقع پر جامعہ کے اساتذہ اور طلباء نے مل کر خوبصورت لمحات گزارے اور ان یادگار لمحوں کو ایک گروپ تصویر میں محفوظ کیا 📸💫
اللہ کریم ہم سب کی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے اور ادارے کو مزید ترقی سے نوازے 🤲🏻✨
عید مبارک! 🌙🎉
Adv Muhammad Shahid Iqbal
Abdullah Noorani

📢 اہم اعلان 📢جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس و جامع مسجد فیضانِ رضا، گلی نمبر 1 صابری کالونی اوکاڑہ میں عیدالفطر کی نماز ...
20/03/2026

📢 اہم اعلان 📢
جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس و جامع مسجد فیضانِ رضا، گلی نمبر 1 صابری کالونی اوکاڑہ میں عیدالفطر کی نماز ان شاء اللہ صبح 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ خیراً 🤲🏻✨

🌙📸 سالانہ ختم القرآن پروگرام — ۲۹ویں شبِ رمضان المبارک ❤️✨ جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں منعقد ہونے والی بابرکت محف...
19/03/2026

🌙📸 سالانہ ختم القرآن پروگرام — ۲۹ویں شبِ رمضان المبارک ❤️
✨ جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں منعقد ہونے والی بابرکت محفل کی روح پرور تصویری جھلکیاں
📖 تلاوتِ قرآنِ پاک:
حافظ رومان امجد صاحب
🌹 ثناء خوانانِ مصطفی ﷺ:
قاری احمد افضال راؤ (مدرس شعبہ حفظ القرآن)
قاری محمد عمران حیدری (متعلم شعبہ درس نظامی)
محمد شرجیل (متعلم شعبہ حفظ القرآن)
محمد نعمان (متعلم شعبہ حفظ القرآن)
محمد علی رضا (متعلم شعبہ حفظ القرآن)
محمد عبداللہ سلطانی (متعلم شعبہ درس نظامی)

🕌 زیرِ صدارت و خصوصی درود و سلام:
حضرت علامہ مولانا قاری خالد زاہد اشرفی صاحب
🎤 استقبالیہ خطاب:
حضرت علامہ مولانا قاری محمد عبداللہ نورانی (ایم فل سکالر، مدرس شعبہ درس نظامی)
⭐ خصوصی خطاب:
حضرت علامہ مولانا قاری محمد شاہد اقبال نورانی ایڈووکیٹ
(پرنسپل و خطیب، نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس)
🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے ذریعۂ خیر و برکت بنائے۔ ✨

🌙 سالانہ ختم القرآن پروگرام — ۲۹ویں شبِ رمضان المبارک ❤️📖 جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں منعقد ہونے والی اس بابرکت ت...
19/03/2026

🌙 سالانہ ختم القرآن پروگرام — ۲۹ویں شبِ رمضان المبارک ❤️
📖 جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں منعقد ہونے والی اس بابرکت تقریب میں ایک روح پرور محفل سجائی گئی۔
🌟 اس موقع پر جامعہ کے پرنسپل و خطیب حضرت علامہ مولانا قاری محمد شاہد اقبال نورانی صاحب ایڈووکیٹ، مدرس شعبہ درسِ نظامی حضرت علامہ مولانا قاری محمد عبداللہ نورانی (ایم فل سکالر)، مدرس شعبہ حفظ القرآن مولانا قاری احمد افضال راؤ صاحب، اور امامِ تراویح حافظ رومان امجد صاحب کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
🎓 اسی طرح طالبات کو ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم دینے والی معلمہ اور بچوں کو اسکول کی تعلیم فراہم کرنے والی معلمہ کی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا اور انہیں بھی انعامات دیے گئے۔
🤝 اس تقریب میں اساتذہ کرام، ائمہ و خطباء اور حفاظ کرام کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
👤 خصوصی مہمانانِ گرامی:
راؤ ریاست علی خاں، محترم محمد شفیع کمبوہ صاحب، محترم جناب طاہر صاحب، محترم احسان فرید صاحب، اور محمد نعمان انصاری صاحب
📍 بمقام: جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس و مسجد فیضان رضا، صابری کالونی، اوکاڑہ سٹی
🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے ذریعۂ اجر و برکت بنائے۔ ✨

📢 اعلانِ داخلہتمام طلباء اور والدین کو خوشخبری دی جاتی ہے کہشعبہ حفظ القرآن اور درسِ نظامی میں نئے داخلے جاری ہیں۔✨ خصوص...
13/03/2026

📢 اعلانِ داخلہ

تمام طلباء اور والدین کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ
شعبہ حفظ القرآن اور درسِ نظامی میں نئے داخلے جاری ہیں۔

✨ خصوصیات:
• ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم
• دینی و اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام
• پرسکون اور بہترین تعلیمی ماحول

🏠 خصوصی سہولت:
گاؤں اور دیہات سے آنے والے درسِ نظامی کے طلباء کے لیے
رہائش اور کھانے کی مکمل سہولت موجود ہے۔

داخلے کی آخری تاریخ:
10 شوال

لہٰذا خواہشمند طلباء جلد از جلد داخلہ حاصل کریں اور
قرآن و دین کی تعلیم سے اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔

📞 رابطہ کریں:
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ادارہ ہذا کے دفتر سے رابطہ کریں۔
03076957408
03015434562

🕌 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج فیصلہ کریں!📚 جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں درسِ نظامی کے داخلے جاری ہیں۔✨ فری ...
24/02/2026

🕌 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج فیصلہ کریں!
📚 جامعہ نورانی ایجوکیشنل کمپلیکس میں درسِ نظامی کے داخلے جاری ہیں۔
✨ فری تعلیم | فری رہائش | فری کھانا
📞 محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں۔
🕌 Decide today for your child’s bright future!
📚 Admissions are open for Dars-e-Nizami at Jamia Noorani Educational Complex.
✨ Free Education | Free Accommodation | Free Meals
📞 Limited seats — Contact now.


🌟

داخلہ جاری ہے
21/02/2026

داخلہ جاری ہے

18/02/2026

🌙✨ مبارک ہو مسلمانوں کہ پھر ماہِ صیام آیا ✨🌙

🌙 رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو 🌙

اجتماعِ شبِ برات و سالانہ پہلا جلسۂ دستارِ فضیلت 2026ء کے عکس بند مناظر......
05/02/2026

اجتماعِ شبِ برات و سالانہ پہلا جلسۂ دستارِ فضیلت 2026ء کے عکس بند مناظر......

جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد کی بابرکت اور پُروقار تقریب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں ✨📸خصوصی خطاب:خطیبِ اہلِ سنت، شہن...
05/02/2026

جلسۂ دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد کی بابرکت اور پُروقار تقریب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں ✨📸
خصوصی خطاب:
خطیبِ اہلِ سنت، شہنشاہِ خطابت
حضرت علامہ مولانا قاری اویس مرتضیٰ نوری صاحب 🌿🤍

Address

Sabri Colony, Street No. 1
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nooraani Educational Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nooraani Educational Complex:

Share