Allah Tawakkal Welfare Trust

Allah Tawakkal Welfare Trust A trust which is made to help poor people of our city 'BASIR PUR' and then people of our country 'Pakistan'

07/08/2025
07/08/2025

تصوف کی ترویج و اشاعت میں
حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی کی خدمت کا ایک اجمالی جائزہ

حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی کی شخصیت ایک ہمہ جہت شخصیت ہے آپ نے اس دور میں اپنے خانقاہی سفر میں تصوف کی ترویج و اشاعت کے لیے کام کرنا شروع کیا جب مالی وسائل کی کمی
کے ساتھ ساتھ دیگر مشکلات کا سامنا بھی تھا مگر آپ نے لوگوں کے شعور وفکر اور اسلاف کی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے
بین الاقوامی تصوّف سیمنار ز کا اجرا کیا
الحمرا ہال لاہور سے شروع ہونے والا یہ سفر پاکستان کے ہر شہر تک جا پہنچا
سر زمین روہی کا شہر بہاولپور ہو
کراچی شہر یہاں تک کے دارالحکومت اسلام آباد میں نظریہ پاکستان کے آڈیٹوریم میں بھی صوفی کی پکار نے پہاڑوں کے قلب میں ارتعاش برپا کر دیا یہ کہانی پڑھنے اور سننے میں تو شاید اتنی طویل نہیں لگتی مگر یہ ایک مشکل ترین سفر تھا جیسے خواجہ صاحب نے اپنی استقامت مستقل مزاجی اور درویش منش طبیعت کے تقاضوں کے ساتھ پورا فرمایا
اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ سلسلہ پاکستان کی مختلف جامعات تک جا پہنچا
پنجاب یونیورسٹی لاہور
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
یونیورسٹی آف سرگودھا
اور دیگر جامعات میں آپ نے تصوف صوفیانہ طرزِ فکر کو نوجوان نسل تک پہچانے میں اہم کردار ادا کیا
جو سخت جانفشانی کا کام ہے مگر حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی نے یہ سفر تمام نامساعد حالات و واقعات میں بھی جاری رکھا
اگر ہم آپ کی خدمات کا صرف سمینارز کے حوالے سے ہی جائزہ لیں تو ایک الگ سے مقالہ تحریر کیا جا سکتا ہے
آپ نے عوام الناس کو ایک فکر سے روشناس کروایا
درویش کیا ہوتا ہے اس کی عملی صورت آپ کی حیات مبارکہ ہے
گڑھی شریف سے شروع ہونے والا
فکر و آگاہی کا یہ سفر ہزاروں دلوں میں کسی روشن دیے کی طرح جگمگاتا ہے اور اہل عشق کی منزل کی طرف رہنمائی کرتا ہے

سمیرا سلیم
شعبہ اردو
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی اسلام آباد

07/08/2025

https://www.92pkry.com/ #/register?invitationCode=613481121245

Click on link create your account and make 10/15 refferel withdraw 3000 thousand Cash in easypaisa or jazz cash🔥

07/08/2025

New Free Loot©▶️ 3K Per Account ✔️ 🔥🔥

🔹✔️✔️✔️✔️✔️
*اس پر صرف اکاؤنٹ بنا کر بوکس اوپن کریں 3000 ہونے پر آپ ویڈرا کر سکتے ہیں باقی جو پیمنٹ کم ہوگئی 10/15 ریفرل کر لینا آپ کو مزید سپن مل جائیں گے جس سے آپ 3000 پورے کر لیں گے جب 3000پورے ہوں جائیں تو آپ ویڈرا کر سکتے ہیں ہر ریفرل پر آپ کو 1سپن ملتا ہے ویڈرا کنفرم ہے*

https://www.92glory77.com/ #/register?invitationCode=74345760114

Note "
Jazz Sim Pr otp jaldi ata he.. Baqi ap hr numbr pr a/c bna sakty hien
Use VPN
Otp ka sms aye ga

12/09/2023

*🥥 ناریل کا گرم پانی*

برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،

*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔

گرم ناریل کا رس *سسٹس* (Cysts)اور *ٹیومر* (tumor)پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔

ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells)کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔

اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid)اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis)کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust)کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting)کو کم کر سکتے ہیں۔

*پڑھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
دوسروں کو، خاندان والوں کو،
دوستوں کو ضرور بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Tawakkal Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allah Tawakkal Welfare Trust:

Share