18/10/2024
گزشتہ کئی روز سے انباکس میں کئی دوست مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ نو نومبر کے ایونٹ پر آپ میں آ رہے؟؟؟
تو پیارے دوستوں یہ میرا اپنا ایونٹ ہے جس کو اس مقام تک لانے کے لیے میں نو سال سے محنت کر رہا ہوں تو کوئی اپنے ایونٹ میں کیونکر نا آئے
تو ہر سال کی طرح اس سال بھی "حویلی یوتھ فیسٹیول"
پہلے سے زیادہ پرجوش انداز میں منعقد ہونے جا رہا ہے
مختلف مقابلہ جات کا سٹیج سجے گا اور طالبعلم اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایئں گے
ان تمام مقابلہ جات میں رجسٹریشن بلکل فری ہے
تمام ادارے اپنے طلباء و طالبات کو رجسٹرڈ کروائیں
اس کے علاؤہ ملک کے نامور شعراء بھی اس ایونٹ کا حصہ ہوں گے
سر پرست اعلیٰ دیوان شاہزیب احمد صاحب کے جانب سے تمام بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس ایونٹ میں نقد انعامات کے ساتھ ساتھ انٹری بھی فری ہوگی۔
رجسٹریشن کے لیے
رانا نوید الرحمٰن
0334-7412649
محمد احمد بابر
0334-7863171