اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن اوکاڑہ کی پیسٹی ساہیڈ کی تنظی?

27/05/2026
26/05/2026

25/05/2026

معزز ممبر تجمل بھٹی کی جانب سے سوپر سیور کارڈ کی تقریب رونمائی پر خیالات کا اظہار

25/05/2026

معزز ممبر اشرف عابد چوہدری کی جانب سے سوپر سیور کارڈ کی تقریب رونمائی پر خیالات کا اظہار

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے آج “سپر سیور کارڈ” کی پروقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جہاں معزز ممبران نے صدرِ ایس...
25/05/2026

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے آج “سپر سیور کارڈ” کی پروقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جہاں معزز ممبران نے صدرِ ایسوسی ایشن اور دیگر قائدین کے ہاتھوں اپنے سپر سیور کارڈز وصول کیے۔

یہ لمحہ صرف ایک کارڈ کی تقسیم نہیں بلکہ ممبران کے اعتماد، اتحاد اور فلاحی وژن کی عملی تعبیر ہے۔
اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن اپنے تمام ممبران کے لیے سہولیات، رعایتوں اور فلاحی اقدامات کے سفر کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ 🌟

10/05/2026

اوکاڑہ ایگری ایسوسیشن کی کابینہ کی جانب سے میمبران کے لیے “ سپر سیور کارڈ “ کا اجراء

09/05/2026

🌟 سپر سیور کارڈ — بچت اور سہولت کا نیا سفر 🌟

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن فخر کے ساتھ “سپر سیور کارڈ” متعارف کروا رہی ہے، جو سیلز پروفیشنلز، بزنس کمیونٹی اور ان کے خاندانوں کے لیے ایک منفرد سہولت ہے۔

سپر سیور کارڈ کے ذریعے ممبرز مختلف ریسٹورنٹس، فارمیسیز، کار واش شاپس، بلڈ ٹیسٹ لیبز اور دیگر پارٹنر آؤٹ لیٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹس حاصل کر سکیں گے۔

آج کے مہنگائی کے دور میں ہمارا مقصد صرف ڈسکاؤنٹ فراہم کرنا نہیں بلکہ ایک ایسی مضبوط کمیونٹی بنانا ہے جہاں ہر ممبر کو عزت، سہولت اور سپورٹ میسر ہو۔

✨ سپر سیور کارڈ کے نمایاں فوائد:
✔ مختلف پارٹنر برانڈز پر خصوصی ڈسکاؤنٹس
✔ روزمرہ اخراجات میں بچت
✔ فیملی کے لیے مفید سہولت
✔ کمیونٹی سپورٹ اور ممبرشپ ویلیو
✔ آسان اور قابلِ اعتماد استعمال

یہ کارڈ ایک مثبت سوچ، اجتماعی ترقی اور ممبرز کی فلاح کی علامت ہے۔

Powered By:
Okara Agri Association

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے سنئیر ممبرامجد صاحب کو Nuvita Agro Chemicals میں بطورایریا مینجر اوکاڑہ جوائن کرنے پ...
04/05/2026

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے سنئیر ممبرامجد صاحب کو Nuvita Agro Chemicals میں بطورایریا مینجر اوکاڑہ جوائن کرنے پر ڈھیروں مبارک باد۔۔۔
اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں دیں آمین

سلامت رہو ❤️
ہمیشہ خوش رہو ❤️

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے سنیر ممبر و سابقہ جنرل سیکرٹری عثمان رمضان چیمہ صاحب کو اریسٹا لائف سائنسز میں  بطور...
04/05/2026

اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن کی جانب سے سنیر ممبر و سابقہ جنرل سیکرٹری عثمان رمضان چیمہ صاحب کو اریسٹا لائف سائنسز میں بطور ریجنل میںنجر ساہیوال جوائن کرنے پر ڈھیروں مبارک باد ❤️ ❤
اللہ تعالی آپکو مزید کامیابیاں دیں آمین

سلامت رہو ❤️
ہمیشہ خوش رہو ❤️ ❤

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اوکاڑہ ایگری ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share