27/04/2026
معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے آج گورنمنٹ پرائمری سکول فرید پور سوہاگ میں کلاس روم آبزرویشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں محترم محمد نواز علی صاحب کی تدریسی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا گیا۔ یہ وزٹ محمد طاہر لطیف صاحب، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز چک باوا کی نگرانی میں ہوا۔
اساتذہ کی محنت، بچوں کی دلچسپی اور بہترین تعلیمی ماحول قابلِ ستائش رہا۔ ایسے اقدامات سے تعلیمی معیار مزید بہتر ہوگا۔ 🌟📚