01/02/2025
پیج ہیک ہونے کے متعلق اہم اطلاع
السلام علیکم،
ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہمارے پیج کو کسی نے ہیک کر لیا تھا اور اس پر نامناسب پوسٹس کی جا رہی تھیں۔ الحمدللہ، ہم نے اپنا پیج کامیابی سے ریکور کر لیا ہے۔
ہم اس شخص کی پروفائل کا اسکرین شاٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اگر کوئی دوست اس فرد کو جانتا ہو تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ ہم معلومات فراہم کرنے والے کا نام مکمل رازداری میں رکھیں گے۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
احناف میڈیا