23/04/2026
✨الحمداللہ
کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری ٹیم کی تگ ودو کا، آپ لوگوں کے مالی تعاون کا اور سکول کی طرف سے اساتذہ کرام کی انتہائی محنت کا، ہمیں ان غریب بچوں کا اتنے اچھے نمبروں کے ساتھ کامیابی کی شکل میں ہم سب کو ہماری کاوشوں و محنت کا سیلہ دیا۔
عبداللہ۔۔۔۔۔۔۔۔3rd position
بلال صدیق۔۔۔۔۔۔۔1st position
✨شکریہ ہم پر اعتماد کرنے کا اور ان بے سہارا بچوں کو تعلیم دلوانے کی سبب بننے کا۔ واسلام