11/06/2026
*آج*
بمورخہ11/6/2026کو UC کیال کا وزٹ کیا
*زیرو ڈوز* (Zero-Dose) اور *ڈیفالٹر*
(Defaulter) بچوں کو کور کیا گیا۔ ایسے بچوں تک رسائی حاصل کرنا اور انہیں حفاظتی ٹیکوں کے نیٹ ورک میں واپس لانا ہی اصل ہدف ہوتا ہے، تاکہ کسی بھی وبائی بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے
ویکسینیٹر/ٹیکنیشن:
مسٹر شمس (KDO Tech)
نے زیرو ڈوز اور ڈیفالٹر بچوں کی کامیاب کوریج دی ہے ۔
Yaseen Khan TSV
EPI Khyber Pakhtunkhwa Gavi, the Vaccine Alliance Health Department Lower Kohistan World Health Organization (WHO)