01/09/2026
اگر خیبرپختونخوا کے کسے بھی شہری کو روزنامچہ یا ریونیو ریکارڈ کے اندراج میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو، تو آر ٹی ایس کمیشن کو شکایت جمع کروائے۔
موبائل ایپ۔
KPRTS Complaints Management App
وٹس ایپ نمبر
03371120029
ویب سائٹ
Www.kprts.gov.pk
فون نمبر
091-9216375
افس ایڈریس
12A, Chinar Road University Town Peshawar