اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ

اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ یہ ادارہ شہید ڈی ایس پی (صوابی) علامہ اقبال کی انسانیت س?

08/12/2025

منشیات سے آزادی کی کہانی — مریض کا سچا اظہارِ خیالات | اقبال شہید منشیات ہسپتال💊💉 نوشہرہ حکیم آباد
03170166911
03139576132
03439581759

16/10/2025

سی ئی او اقبال شہید منشیات ہسپتال وصال خان ۔نامی گرامی شحصیت پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس صوبائی صدر خیبر پختونخوا شہنام خان اور پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس صوبائی نائب صدر خیبر پختونخوا جناب سنیل خان کا ایک رینڈم کلک۔

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہ...
27/08/2025

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک ایسا خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.

26/07/2025
08/07/2025

Ajj DSP IQBAL SHAHEED ki 5th barse hai or sab Dosto say guzarish hai ka inky lia maghfirat ke dua kary or allah inko Jannat main azeem jagah dy ameen🍁

27/06/2025

26 جون کا دن دنیا پھر میں عالمی منشیات سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن منشیات آئس کی عادی ایک مریض کا کہنا ہے کہ پہلے میں پوڈر کا نشہ کرتاتھا۔پھر دوستوں نے کہا کہ آئے گل پانڑا نشہ شروع کرتے ہیں اور ہم نے آئس شروع کردی ۔اس آئس کی عادی مریض نے تمام لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ اگر آپنا ۔اپنے خاندان کی زندگی ۔عزت بچانا چاہتے ہو تو مہربانی کرکے نشے سے دور رہے۔کیونکہ نشہ۔زندگی ۔عزت۔جوانی ۔پیسہ سب کا دشمن ہے اور فا ئدہ کچھ بھی نہیں ۔

01/05/2025

45 دن علاج کے بعد لاوارث شحص بولنے لگا۔لاوارث شحص کے فری علاج کرنے پر انسانیت کی اس عمل پر پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس صوبائی ڈائریکٹر خیبرپختونخوا شہنام خان نے ہسپتال کا شکریہ ادا کیا ۔تفصیل اس ویڈیو میں ۔

تلاش ورثاء ۔یہ بزرگ اس وقت اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ میں موجود ہے ۔زہنی توازن کمزور ہے۔اگر کوئی اس کو جانتے ہیں تو...
24/04/2025

تلاش ورثاء ۔یہ بزرگ اس وقت اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ میں موجود ہے ۔زہنی توازن کمزور ہے۔اگر کوئی اس کو جانتے ہیں تو ہمارے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03170166911۔پوسٹ کو آگے شیئر کریں اور اس بزرگ کو اپنے ورثاء تک پہنچانے میں ہمارے مدد کرے ۔

26/03/2025
23/03/2025

ہلال شجاعت 23 مارچ کے دن شہید ڈی ایس پی علامہ اقبال کے نام ۔7 اگست 2020 کو صوابی میں ڈی ایس پی علامہ اقبال اپنے فرائض انجام دے ہوئے شہید ہوئے تھے۔ہلال شجاعت کا تمغہ صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب نے شہید ڈی ایس پی کے بیوا محترمہ کے حوالے کیاگیا ۔

Address

Hakimabad
Nowshera
0923

Telephone

+923439588759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اقبال شہید منشیات ہسپتال نوشہرہ:

Share