29/03/2026
اک ضروری اطلاع
جی پی ایس گل آباد ولئ
29/3/2026
کل سے عید الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات اختتام کو پہنچتی ہے
30مارچ بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں
عام اطلاع دی جاتی ہے
کہ داخل شدہ بچوں کو سکول کو حاضری کے لیے
بھیج دیں
منجانب سکول انتظامیہ
جی پی ایس گل آباد ولئ
شکریہ
03339349032