اڑان ویلفیئر سوسائٹی URAN Welfare

اڑان ویلفیئر سوسائٹی URAN Welfare Health education women right good governice chaild luber

22/07/2025

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
پاکستان

لیبر ڈے یوم مزدور
01/05/2025

لیبر ڈے یوم مزدور

30/04/2025

ملک بھر میں کل یوم مزدور منایا جائے گا مزدوروں کے حقوق دبانے کی بجائے اسے وقت پر دی جائے یہی مزدوروں ورکروں کی وجہ سے ہماری انڈسٹریل اسٹیٹ ملک کی معیشت چلتی ہے مزدوروں کے ساتھ یکجتی

08/03/2025

اسلام علیکم صبحِ بخیر
8 مارچ خواتین ہمارے ماؤں بہنوں کو خواتین کا عالمی دن مبارک ہو ۔UWS

انسانی حقوق خدمت کے ساتھ اسکی اچھی تعلیم وترتیب ہماری زندگی کا عملی حصہ ہے آئیے اسمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ۔
29/01/2025

انسانی حقوق خدمت کے ساتھ اسکی اچھی تعلیم وترتیب ہماری زندگی کا عملی حصہ ہے آئیے اسمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ۔

تعلیم ہم سب کیلئے
29/01/2025

تعلیم ہم سب کیلئے

ٹی بی کا مفت علاج کل نہیں آج ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خانکوہی خالد خان کے حجرے نزد مڈل سکول سیاوی کے ساتھ تشریف لائے ا...
27/01/2025

ٹی بی کا مفت علاج کل نہیں آج
ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خانکوہی خالد خان کے حجرے نزد مڈل سکول سیاوی کے ساتھ تشریف لائے اور چسٹ کھانسی نزلہ بخار کے مفت ٹیسٹ ڈاکٹر معائنہ کرے

15/01/2025

خدمت خلق انسانی فریضہ ہے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ۔ائے ہم سب ملکر عہد کرے کہ بلہ عزر فلاحی خدمت خلق جاری رکھیں گے
(اڑان ویلفئیر سوسائٹی)

03/11/2024
02/11/2024

اسلام علیکم صبح بخیر دوستو
امید ہے آپ سب خیریت میں ہونگے کوشش کرو کہ اپنے پڑوس میں غریبوں بیواؤں کے بے لوث خدمت کرو ۔خدمت میں عبادت کرو۔

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اڑان ویلفیئر سوسائٹی URAN Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share