25/01/2026
میرے اس پیج پر محمدی مسجد و مدرسہ کا ذکر تفصیل سے موجود ہے۔ یہ مسجد محلہ رحیم آباد بدرشی نوشہرہ میں موجود ہے۔ چونکہ اس علاقے میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ حد سے زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی بوقت ضرورت میسر نہیں ہوتا نہ ہی مغرب اور عشاء کے وقت روشنی ہوتی ہے اسلئے اس مسجد و مدرسہ کیلئے سولر سسٹم کی اشد ضرورت ہے۔ اس کی لاگت کا تخمینہ تین لاکھ ہے۔ جو بھی بھائی یا بہن اس کار خیر میں حصہ ڈالنا اچھے وہ ہم سے رابطہ کرے۔ جزاک اللہ خیر