Nowshera Chamber of Commerce and Industry

Nowshera Chamber of Commerce and Industry Nowshera Chamber of Commerce and Industry dully licensed by the Ministry of Commerce and Government of Pakistan under the Trade organization Act 2013

15/04/2026
محترم ممبران نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری السلام علیکم آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ممبرشپ تجدید برائے  سال27- 202...
28/03/2026

محترم ممبران نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
السلام علیکم
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ممبرشپ تجدید برائے سال27- 2026 کے لیے صرف 3 دن باقی ہیں۔ 31 مارچ 2026 ممبرشپ تجدید کی آخری تاریخ ہے۔
شکریہ

ایسوسی ایشن آف پرسنز (AoPs)، پارٹنرشپس اور لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپس (LLPs) کے لیے سرمایہ حاصل کرنے کا نیا راستہSecuritie...
19/03/2026

ایسوسی ایشن آف پرسنز (AoPs)، پارٹنرشپس اور لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپس (LLPs) کے لیے سرمایہ حاصل کرنے کا نیا راستہ
Securities and Exchange Commission of Pakistan نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پبلک آفرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد AoPs، پارٹنرشپس اور LLPs کے طور پر کام کرنے والے کاروباروں کے لیے اسٹاک ایکسچینج کے
ذریعے سرمایہ حاصل کرنا مزید آسان بنانا ہے۔
یہ اقدام ایسے بزنسز کے لیے ایک بڑی سہولت ثابت ہوگا جو اب تک صرف کمپنی اسٹرکچر تک محدود رسائی رکھتے تھے۔ نئی تجاویز کے تحت اب یہ ادارے بھی کیپیٹل مارکیٹ سے فنڈنگ حاصل کر سکیں گے، جس سے نہ صرف ان کی گروتھ میں تیزی آئے گی بلکہ کاروباری ماحول بھی مزید مضبوط اور متنوع ہوگا۔

یہ پیش رفت پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو بڑھانے اور بزنس سیکٹر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

اطلاع برائے معزز ممبران نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے تمام ممبران ک...
13/02/2026

اطلاع برائے معزز ممبران نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے تمام ممبران کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ کہ نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سال 27-2026 کا ممبر شپ شروع ہو چکا ہے۔ آپ کی موجودہ چیمبر کے ممبر شپ کی معیاد 31مارچ 2026 کو ختم ہو رہی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کیئے بغیر اپنے ممبر شپ کی تجدید (Renewal)کروا لیں۔
وزارت تجارت حکومت پاکستان کے منظور شدہ آئین اور قانون کے مطابق غیر تجدید شدہ ممبر شپ 31مارچ 2026 کے بعد منسوخ تصور کی جائے گی ۔ جبکہ دوبارہ نئی ممبر شپ کے حصول کے لئے دوبارہ ممبر شپ کرانا لازمی ہو گا۔
لہزا آپ تمام ممبران سے درخواست ہے کے ممبر شپ کی تجدید برائے سال 27-2026اپنے مقررہ وقت میں چیمبر کے آفس سے کروالیں۔
تجدیدی ممبرشپ کے لئے مطلوبہ دستاویزات
1) ممبر شپ سرٹیفیکیٹ کی فوٹو کاپی
2) سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن کی فوٹو اسٹیٹ کاپی
دفتر: مین جی ٹی روڈ حکیم آباد نوشہرہ
رابطہ نمبر
0923563400
03455371313

13/02/2026

نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (NCCI) کی رکنیت کی تجدید مہم-2027   2026 کا آغاز!آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں آج ہی ا...
13/02/2026

نوشہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
(NCCI) کی رکنیت کی تجدید مہم-2027 2026 کا آغاز!
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں آج ہی اپنی رکنیت کی تجدید کریں!
آفس_اوقات:
پورا ہفتہ: صبح 09 بجے تا شام 6 بجے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03455371313 0923563400


Please circulate to the Nowshera chamber Member  to fill out  for Participation:
12/12/2025

Please circulate to the Nowshera chamber Member to fill out for Participation:

کراچی :- پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی پیش رفتپاکستان میں صنعت و تجارت سے وابستہ دو بڑے کاروباری گروپ بزنس م...
12/12/2025

کراچی :- پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے لیے ایک تاریخی پیش رفت
پاکستان میں صنعت و تجارت سے وابستہ دو بڑے کاروباری گروپ بزنس مین پینل پاکستان (BMP) اور یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) نے بالآخر ملکی معیشت کے وسیع تر مفاد میں چارٹر آف اکانومی پر اتفاق کرتے ہوئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وہ قدم ہے جس کا انتظار برسوں سے کیا جا رہا تھا اور جس سے تاجر برادری میں نئی امید کی لہر پیدا ہوئی ہے۔
گزشتہ تین سے چار برسوں کے دوران اس تاریخی اتحاد کے لیے مسلسل کوششیں جاری تھیں۔ اس دوران کئی اہم شخصیات نے پل کا کردار ادا کیا جن میں سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی, سابق صدور FPCCI زکریہ عثما, زبیر طفیل شیخ ریاض سینئر نائب خواجہ شاہ زیب اکرم ,تنویر شیخ , خالد تواب روف عالم اور دیگر رفقا نے غیر معمولی خدمات سرانجام دیں۔ یہ سب حضرات اس بات کے انتہائی قریب پہنچ چکے تھے کہ دونوں گروپ ایک نقطے پر متحد ہو سکیں۔
بالآخر گزشتہ پانج چھ ماہ میں ہونے والے بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات—جن کی قیادت سابق صدر FPCCI ناصر حیات مگو زبیر طفیل , خالد تواب,اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے نے یہ دیرینہ خواب حقیقت بنا دیا۔ ان مذاکرات میں میاں انجم نثار اور ایس ایم تنویر نے بھی اہم کردار ادا کرتے ہوئے دونوں گروپوں کو یکجا کرنے میں زبردست کردار ادا کیا۔
گزشتہ شب پاکستان کے نامور صنعتکار بشیر جان محمد کی رہائشگاہ پر اس تاریخی اتفاقِ رائے کی خوشی میں ایک باوقار اور پروقار عشائیہ دیا گیا، جس میں ملک بھر کی کاروباری، تجارتی اور صنعتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ تقریب نہ صرف ایک سنگ میل ثابت ہوئی بلکہ اس اتحاد کی مضبوط بنیاد کا اعلان بھی تھی۔پروقارعشائیہ سے گوہر اعجاز میں انجم نثار ایس ایم تنویر سلطان چاولہ سابقہ گورنر حاجی غلام علی بشیر جان محمد ناصر حیات مگو شوکت احمدزکریا عثمان خالد خالد تواب اور دیگرمعزز اراکین نے خطاب کیا اور کہا
یہ پیش رفت پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے۔ اب توقع ہے کہ صنعت، تجارت، روزگار اور سرمایہ کاری کے میدان میں نئے دروازے کھلیں گے، اور تاجر برادری متحد ہو کر ملک کی معاشی بحالی اور ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔یہ اتحاد ملکی بزنس کمیونٹی کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی اور اپ ملک بھر کی بزنس کمیونتی اس کے کے رول ادا کریں

Address

Nowshera Chamber Of Commerce And Industry , First Floor Alam Plaza Cavalry Road Nowshera Cantt, Main G T Road Hakeem Abad Near Power Cng Nowshera
Nowshera Cantonment
24100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92923563400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Chamber of Commerce and Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nowshera Chamber of Commerce and Industry:

Share