Pirsabaq Youth welfare

Pirsabaq Youth welfare پیرسباق کے نوجوانوں نے پیرسباق یوتھ ویلفیئر کے نام سے ?

23/02/2024
23/02/2024

عریب اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے کے لئے پیر سباق یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کا ساتھ دے

23/02/2024

اسلا م علیکم دوستوں جیسا کے سب کو پتاھے رمضان انے والاھے اور پیرسباق میں بہت مستحق گھرانے ھے اللہ تعالیٰ کی رازا کے لئے پیرسباق یوتھ ویلویلفیئر کے ساتھ دے کر مستحق لوگوں کی مدد کریں شکریہ

23/03/2023

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ

07/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



07/12/2022

اسلام علیکم جیسا کہ سب کو پتا ھے پیرسباق میں بھت سے لوگ مشکلات کا سامنا کر رھے ھیں روز دیکھتا ھوں کسی کو راشن کی فکر کسی کو ڈاکٹر کی فکر ھم سب دوست اگر سچے دل اور لکن کے ساتھ مل کر کام کریں تو بھت کچھ کر سکتے ھیں لوگوں کو روزگار دے سکتے ھیں راشن دے سکتے ھیں تھوڑے محنت کی ضرورت ھے ھمارا ساتھ دے پیرسباق میں عریب عوام کی مدد کریں اگر روزانہ 500 لوگ 50 روپے دونیشن کریں تو ھر روز ھم 25000 جمع کر سکتے ھیں ھمیں ایک ٹیم کی ضرورت ھے ایک ھو کر پیرسباق میں ھم اچھے اچھے کام کر سکتے ھی03189179730+923129082212

..اسلام علیکم دوستوں جیسا۔ اپ سب کو پتا ھے ھمارے گاوں پیرسباق ھر چیز میں پیچھے ہیں اتنا بڑا گاوں اور ھسپتال ھے پر نہ ھون...
29/10/2022

..
اسلام علیکم دوستوں جیسا۔ اپ سب کو پتا ھے ھمارے گاوں پیرسباق ھر چیز میں پیچھے ہیں اتنا بڑا گاوں اور ھسپتال ھے پر نہ ھونے کے برابر ھیں۔ ایمبولنس نہں ھے پیرسباق یوتھ ویلفر ارگنائزیشن ایمبولنس لانے کی سوچ رھا ھے عریب عوام کو سہولت دینے کی سوچ رھا ھے اپنا راے بھی دے اور جو دوست متفق ھے ھمارا ساتھ دے کر گاوں کے لوگوں کی مدد کریں 03189179730

Address

Nowshera Cantonment
24100

Telephone

+923189179730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirsabaq Youth welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share