03/01/2025
السلام علیکم پیارے بھائی
2024 میں AGS ویلفیئر آرگنائزیشن کے کیے گئے پروجیکٹ
اس پروجیکٹ میں نا صرف AGS ممبران نے ساتھ دیا بلکہ گاوں نظام پورہ کے معزز لوگوں نے بھی تعاون کیا۔ اور سب تعاون کر رہے ہیں۔
ان شاء اللہ 2025 میں ان پروجیکٹ کے ساتھ ساتھ مزید نئے پروجیکٹ پر کام بھی کریں گے۔
جس سے گاوں نظام پورہ کے لوگ فائدہ حاصل کر پائیں گے۔
چیئرمین AGS ویلفیئر آرگنائزیشن نظام پورہ قصور۔