Asbwa Medical Team

Asbwa Medical Team اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

05/05/2026

*آسبوا میڈیکل ٹیم* پی ایم سی ایچ اسپتال نوابشاہ.

ASBWA MEDICAL TEAM MEDIA CELL

*آسبوا میڈیکل ٹیم* پی ایم سی ایچ اسپتال نوابشاہ.ASBWA MEDICAL TEAM MEDIA CELL
25/04/2026

*آسبوا میڈیکل ٹیم* پی ایم سی ایچ اسپتال نوابشاہ.

ASBWA MEDICAL TEAM MEDIA CELL

اطلاع برائے بلڈ ڈونیشن کیمپسانگھڑ : تمام اہلِ علاقہ چک نمبر 5 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلڈ ڈونیشن کیمپ 28 اپریل 2026 بروز ...
23/04/2026

اطلاع برائے بلڈ ڈونیشن کیمپ

سانگھڑ : تمام اہلِ علاقہ چک نمبر 5 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلڈ ڈونیشن کیمپ 28 اپریل 2026 بروز منگل نزد 5 چک ضلع #سانگھڑ میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی سٹی نوابشاہ و چیئرمین آسبوا میڈیکل ٹیم نعمان غنی بروھی کی سربراہی میں ریجنل بلڈ سینٹر نوابشاہ کے تعاون سے منعقد ہوگا

تمام کے شہریوں سے اپیل ہے کہ اس نیک عمل میں حصہ لے کر قیمتی جانیں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
شمس الدین بروھی 03013802799
حبیب انور بروھی03063005871

پٹرولیم مصنوعات اضافے کے خلاف حبیب انور بروھی آسبوا میڈیکل ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے احتجاج میں شریک ہوئے
07/04/2026

پٹرولیم مصنوعات اضافے کے خلاف حبیب انور بروھی آسبوا میڈیکل ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے احتجاج میں شریک ہوئے

Address

Nawabshah

Telephone

+923003234305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asbwa Medical Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share