19/03/2026
الحمدللہ آپ تمام احباب کے تعاون سے عیدالفطر 2026 کے موقع پر ٹوٹل ڈونیشن 1 لاکھ 11 ہزار 800 جمع ہوئی
جس میں 84 ہزار 200 کا 25 گھروں کو راشن تقسیم کیا
25 ہزار 700 روپے نقد 9 گھروں میں تقسیم کئے
1900 کی ڈریس اک یتیم بچی کیلئے ھدیہ کی
اللہ عزوجل ان تمام احباب کو دنیا و آخرت کی بہترین زندگی عطا فرمائے جنہوں نے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالا یا محبت کی یا دعا کی، اور تمام مستحق عیال کیلئے آسانی کا معاملہ فرمائے
اللہ عزوجل ٹیم روشنی بنو کے ہر فرد کی دنیا و آخرت کو روشن کردے - آمین
روشنی بنو 🕯️ عیدالفطر 2026 مبارک