Wafa Brotherhood

Wafa Brotherhood وفا ویلفیئر ٹرسٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے مستحق افرا?

02/04/2024

الحمداللہ راشن کا انتظام ہوگیا ہے جسکی تقسیم کا عمل جاری ہے

Alhmdulilah Rashan Is ready for deserved people ❤️
02/04/2024

Alhmdulilah Rashan Is ready for deserved people ❤️

25/03/2024

انشااللہ بہت جلد

25/03/2024

Wafa Brotherhood

07/04/2023

اسلام علیکم! وفا برادرہوڈ اپنی سطح پر غربا کیلئے راشن کا بندوبست کر رہی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ جتنا ہو سکے اپنے قریب و جوار میں مستحق لوگوں کو یاد رکھیں

بلاتفریق انسانيت کی خدمت وفا برادرہوڈ کا منشور
02/10/2022

بلاتفریق انسانيت کی خدمت وفا برادرہوڈ کا منشور

وفا برادرہوڈ جس کا منشور انسانيت کی خدمت بلاتفریق ہے
01/10/2022

وفا برادرہوڈ جس کا منشور انسانيت کی خدمت بلاتفریق ہے

20/09/2022

وفا برادرہوڈ نے مچھر مار اسپرے کروایا شوگر مل روڈ اور دوڑ روڈ پر

17/09/2022

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی ضرورت مند کو مچھر دانی کی ضرورت ہے ڈبل والی تو آپ 03163978907 پر رابطہ کر سکتے ہیں
وفا برادرہوڈ نوابشاہ

الحمداللہ وفا برادرہوڈ اب تک 500 سے زائد ڈبل والی جالی اپنے آس پاس کے علاقے میں تقسیم کر چکی ہے۔
16/09/2022

الحمداللہ وفا برادرہوڈ اب تک 500 سے زائد ڈبل والی جالی اپنے آس پاس کے علاقے میں تقسیم کر چکی ہے۔

الحمداللہ کل وفا برادرہوڈ کی جانب سے خیرات کا انتظام کیا گیا جس میں سندھ کے مشہور شاعر حاجی امدادﷲ پھلپھوٹو صاحب نے اس ہ...
10/09/2022

الحمداللہ کل وفا برادرہوڈ کی جانب سے خیرات کا انتظام کیا گیا جس میں سندھ کے مشہور شاعر حاجی امدادﷲ پھلپھوٹو صاحب نے اس ہونے والی تباہکاریوں پر بیان کیا جسکے بعد اہل علاقہ کو کھانا کھلایا گیا۔ اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے۔ امین

09/09/2022

آج انشاءاللہ خیرات کا احتمام کیا گیا ہے
منجانب: وفا برادرہوڈ

Address

Near Eden Rob Civil Hospital Road Nawabshah
Nawabshah
67450

Telephone

+923163978907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafa Brotherhood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share