Bazm-e-Sathi Nawabshah Division

Bazm-e-Sathi Nawabshah Division Be Good, Spread Goodness �

بزم ساتھی کھڈرو کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی کھڈرو برادر رمضان انور نے خصوصی شرکت کی اور شرک...
19/06/2026

بزم ساتھی کھڈرو کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی کھڈرو برادر رمضان انور نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا.

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور...
19/06/2026

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت روز کی کہانی اور مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے...
14/06/2026

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت روز کی کہانی اور مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت میمبرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی ...
06/06/2026

بزم ساتھی شہدادپور کے تحت میمبرز میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

بزم ساتھی شہدادپور۔محلہ نسیمِ نگر شہدادپور کے تحت روز کی کہانی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہی...
26/05/2026

بزم ساتھی شہدادپور۔
محلہ نسیمِ نگر شہدادپور کے تحت روز کی کہانی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

Bazm-e-Sathi Khadro organized a cricket match for primary students.Vice President Bazm E Sathi Khadro Brother Usman Mali...
26/05/2026

Bazm-e-Sathi Khadro organized a cricket match for primary students.
Vice President Bazm E Sathi Khadro Brother Usman Malik And President Islami Jamiat Talaba Khadro Brother Farhan Noor awarded prizes to the students who performed well in the match.

بزم ساتھی شہدادپور۔محلہ راجپوت کالونی شہدادپور کے تحت پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر س...
22/05/2026

بزم ساتھی شہدادپور۔
محلہ راجپوت کالونی شہدادپور کے تحت پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

بزم ساتھی سانگھڑ کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی نواب شاہ ڈویژن برادر سمیر على نے خصوصی شرکت کی...
17/05/2026

بزم ساتھی سانگھڑ کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر بزم ساتھی نواب شاہ ڈویژن برادر سمیر على نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا،
اس موقع پر ناظم جمعیت سانگھڑ برادر ثاقب علی اور صدر بزم ساتھی سانگھڑ برادر اسرار احمد بھى موجود تھے.

بزم ساتھی شہدادپور۔محلہ نسیمِ نگر شہدادپور کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل ع...
14/05/2026

بزم ساتھی شہدادپور۔
محلہ نسیمِ نگر شہدادپور کے تحت قرآن محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر بزم ساتھی شہدادپور برادر سہیل عباس نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Sathi Nawabshah Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm-e-Sathi Nawabshah Division:

Share