Sacha Pakistani

Sacha Pakistani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sacha Pakistani, Nonprofit Organization, Nawabshah.

سچا کارکن بمقابلہ نام نہاد ٹولہ اپنے سیاسی قائدین کو سلام کرنے گئے لیکن افسوس مزار کا تقدس پامال میں کوئ کثر نہیں چھوڑی ...
23/04/2026

سچا کارکن بمقابلہ نام نہاد ٹولہ

اپنے سیاسی قائدین کو سلام کرنے گئے لیکن افسوس مزار کا تقدس پامال میں کوئ کثر نہیں چھوڑی -

توجہ برائے اعلی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی 🙏🏻

کاش بجٹ میں سے 1000 روپے بچا لیے ہوتے ایک جھنڈا خریدنے کے لیے -لگتا ہے اب عوام کو یہ 1000 بھی چندہ کرکے دینے پڑینگے میئر...
12/07/2025

کاش بجٹ میں سے 1000 روپے بچا لیے ہوتے ایک جھنڈا خریدنے کے لیے -

لگتا ہے اب عوام کو یہ 1000 بھی چندہ کرکے دینے پڑینگے میئر صاحب کو تا کہ وہ جھنڈا خرید سکیں-

میئر صاحب اپنے شہر کو تو آپ جگاڑ سے چلا ہی رہے ہیں ، مہربانی کرکے ملک کی عزت کو تو نہ چلائیں جگاڑ سے - 🙏🏻

Faryal Talpur Zia ul Hassan Lanjar All about Nawabshah Nawabshah The Heart Of Sindh National Press Club Nawabshah Bilawal Bhutto Zardari Nawabshah Press Club - SBA

30/01/2025

لعنت ایسے جاہل نمائندے پر جو دیکھ کر بھی نہیں پڑھ سکتا 🖐🏻

تھرڈ کلاس میئر کی تھرڈ کلاس اوقات 🫣
17/12/2024

تھرڈ کلاس میئر کی تھرڈ کلاس اوقات 🫣

24/11/2024

بچوں کو مبارکباد ، انہوں نے آج دن میں پینے والے کی بھی اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا -🤣

پبلک ایونٹ میں سیاسی نعرہ لگانہ ثبوت ہے کہ پرائمری ٹیچر ہوش میں نہیں 🤣

یہ ایونٹ آپکے ابو جان کی ملکیت میں سے نہیں ہے بھائ ، بچوں کا ایونٹ ہے بچوں کا رہنے دو 👿

جب پرائمری ٹیچر کو زیادہ بڑا عہدہ مل جائے تو ایسے سائیڈ ایفیکٹ آتے رہتے ہیں 🤪

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sacha Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share