03/09/2025
تھرپارکر کے نوجوانوں کے پاس بے شمار صلاحیتیں ہیں۔ کوئی تقریر میں ماہر ہے، کوئی ڈیبیٹ میں، کوئی سنگنگ میں، اور کوئی اپنی کری ایٹو سوچ کے ذریعے کچھ نیا کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ان صلاحیتوں کو دکھانے کے مواقع نہیں ملے۔
اب وقت آگیا ہے کہ یہ کمی دور ہو۔
ہم ایک نئے ویژن اور نئے مشن کے ساتھ آرہے ہیں — تاکہ تھرپارکر کا ہر نوجوان اپنا ٹیلنٹ سب کے سامنے پیش کر سکے۔
🙌 یہ پلیٹ فارم آپ کا ہے۔
یہ جگہ آپ کے خوابوں اور آپ کی آواز کے لیے ہے۔
آئیں! ہمارے ساتھ جڑیں، اور تھرپارکر کی پہچان کو دنیا کے سامنے لے کر آئیں۔
خواب + موقع + ے۔
Like & share page
https://www.facebook.com/desertdream2/