05/03/2024
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن برادر صہیب الرحمٰن رومی نے اراکینِ ڈویژن سے مشاورت کے بعد برادر حمزہ شریف کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ننکانہ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے (آمین ثم آمین ❣️)