مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب

  • Home
  • Pakistan
  • Nankana Sahib
  • مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب

مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب, Community Organization, Nankana Sahib.

20/03/2026

🌙 الوداع رمضان المبارک 🌙
آج رمضان المبارک کا آخری دن ہم سے رخصت ہو رہا ہے۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں صبر، عبادت، رحمت اور مغفرت کا پیغام دے کر جا رہا ہے۔ نہ جانے آئندہ ہمیں یہ سعادت دوبارہ نصیب ہو یا نہ ہو، اس لیے دل بھر آتا ہے اس مقدس مہینے کی جدائی پر۔
🤲 دعا ہے:
یا اللہ! جن لوگوں کو تو نے اس دنیا سے رخصت فرما دیا، ان کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا اللہ! جو لوگ اس وقت ہمارے درمیان موجود ہیں، سب کو صحتِ کاملہ، لمبی عمر، رزقِ حلال اور دین و دنیا میں کامیابی عطا فرما۔امین
✨ کلماتِ دعا (عربی):
اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا صِيَامَنَا وَقِيَامَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا
اللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُولِينَ وَأَعِدْهُ عَلَيْنَا بِالْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ
🌹
منجانب:
مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب
صدر: میاں عابد نواز۔۔

اللہ پاک پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں فرمائے  اور ان کو...
28/05/2025

اللہ پاک پاکستان کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں فرمائے اور ان کو اخرت کی زندگی میں کروڑوں بار سکون نصیب فرمائے جنہوں نے پاکستان کو اس قابل بنایا کوئی بھی دشمن جو پاکستان کی طرف میلی انکھ سے نہیں دیکھ سکتا یہ سب کچھ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی وجہ سے ہے پاکستان زندہ باد نعرہ تکبیر اللہ اکبر

13/05/2025

بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کی خوشی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی نمبر 1 ننکانہ صاحب کے اساتذہ اکرام جناب غلام مصطفی صاحب، ظفر اقبال صاحب اور محمد عامر صاحب کے زیراہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گٸی, ننھے منھے طالب علموں کی پاک فوج کے حق میں نعرےبازی نے ماحول کو خوب گرمایا۔ انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے صدر میاں عابد نواز اور ارکین نے ریلی کا والہانہ استقبال کیا اور ننھے شرکاء ریلی پر گل پاشی کی۔

بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کی خوشی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی نمبر 1 ننکانہ صا...
13/05/2025

بھارت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کی خوشی میں گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی نمبر 1 ننکانہ صاحب کے اساتذہ اکرام جناب غلام مصطفی صاحب، ظفر اقبال صاحب اور محمد عامر صاحب کے زیراہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گٸی, ننھے منھے طالب علموں کی پاک فوج کے حق میں نعرےبازی نے ماحول کو خوب گرمایا۔ انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے صدر میاں عابد نواز اور ارکین نے ریلی کا والہانہ استقبال کیا اور ننھے شرکاء ریلی پر گل پاشی کی۔

07/05/2025

پاک فوج زندہ باد!
ننکانہ صاحب میں گول چکر تا گوردوارہ جنم استھان تک پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ریلی کے مناظر۔
دشمن کو منہ توڑ جواب، قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی!

آج ننکانہ صاحب میں محب وطن شہریوں نے دشمن کے حملے کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے زبردست ریلی نکالی۔
ریلی میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور نعرہ بلند کیا:

“جان بھی حاضر ہے، ایمان بھی حاضر ہے،
وطن کی خاطر ہر امتحان بھی حاضر ہے!”

مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشنن ننکانہ صاحب کےصدر جناب میاں عابد نواز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ دشمن کو ہر محاذ پر جواب دیا جائے گا۔ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔”

یہ ریلی اس بات کا ثبوت ہے کہ ننکانہ صاحب کی سرزمین کبھی دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دے گی!

پاک فوج زندہ باد!ننکانہ صاحب میں گول چکر تا گوردوارہ جنم استھان تک پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ریلی کے مناظر۔دشم...
07/05/2025

پاک فوج زندہ باد!
ننکانہ صاحب میں گول چکر تا گوردوارہ جنم استھان تک پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ریلی کے مناظر۔
دشمن کو منہ توڑ جواب، قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی!

آج ننکانہ صاحب میں محب وطن شہریوں نے دشمن کے حملے کے خلاف اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے زبردست ریلی نکالی۔
ریلی میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور نعرہ بلند کیا:

“جان بھی حاضر ہے، ایمان بھی حاضر ہے،
وطن کی خاطر ہر امتحان بھی حاضر ہے!”

مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشنن ننکانہ صاحب کےصدر جناب میاں عابد نواز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ دشمن کو ہر محاذ پر جواب دیا جائے گا۔ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔”

یہ ریلی اس بات کا ثبوت ہے کہ ننکانہ صاحب کی سرزمین کبھی دشمن کو کامیاب نہیں ہونے دے گی!

07/05/2025
بھارت کی جانب سے پاکستان پر بلاجواز فوجی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بھارتی جارحیت پاکستان کی خودمخ...
07/05/2025

بھارت کی جانب سے پاکستان پر بلاجواز فوجی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بھارتی جارحیت پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
ہم اپنی بہادر افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
پاکستان پائندہ باد!

الیکٹڈ صدر میاں عابد نواز
مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب

مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی او...
01/05/2025

مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور خراج تحسین پیش کرنےکے لئے عمران موبائل پر مزدوروں کے ساتھ مل کے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
اس موقعہ پر الیکٹڈ صدر جناب حافظ میاں عابد نواز اور جنرل سیکرٹری وحید اسلم نے ارباب اختیار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کا خصوصی خیال رکھا جائے اور ان کے لئے حکومتی سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں جس سے مزدوروں کی مشکلات آسان ہو سکیں۔

یومِ مزدورآج ہم اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت، لگن اور قربانیوں سے ہماری دنیا آگے بڑھ رہی ہے...
01/05/2025

یومِ مزدور

آج ہم اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت، لگن اور قربانیوں سے ہماری دنیا آگے بڑھ رہی ہے۔
محنت کرنے والوں کا دن منانا صرف ایک رسم نہیں، بلکہ یہ یاد دہانی ہے کہ ہر چھوٹا بڑا کام، ہر پسینہ بہانے والا ہاتھ، قابلِ عزت و احترام ہے۔
آئیے آج وعدہ کریں کہ ہم ہر محنت کش کو اُس کا جائز مقام اور حق دیں گے۔

اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں فرمائے

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!

Address

Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share