11/08/2026
🌿شجرکاری مہم 🌿
آزادی کے حقیقی جشن اور سرسبز پاکستان کے عزم کے ساتھ، مسلم اسٹوڈنٹس لیگ ضلع ننکانہ صاحب کے زیرِ اہتمام "آزادی شجرکاری" مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🗓 تاریخ: 12 اگست 2026
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے (بروز بدھ)
📍 مقام: ویلکم گیٹ، ننکانہ صاحب
اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے وطن کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں! 🌱🇵🇰