16/08/2026
خدمتِ خلق - ایک مستقل مشن
الحمدللہ! والدہ محترمہ مرحومہ کی یاد میں شروع کیے گئے اس فلاحی مشن کو جدید ٹیکنالوجی اور AI سے منسلک ایک منظم آن لائن سسٹم کے ذریعے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
مقصد صرف آج خدمت کرنا نہیں، بلکہ ایسا مستقل نظام قائم کرنا ہے جو ہمارے بعد بھی ان شاء اللہ خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ جاری رکھ سکے۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اسے والدہ محترمہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲