25/05/2026
الحمدللہ، Achiever’s Gala جو کہ Hope of Pakistan کی جانب سے منعقد کیا گیا، اس کامیاب ایونٹ کا حصہ بن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
اس ایونٹ میں میری ذمہ داری آرگنائزیشنز اور یوتھ سوسائٹیز کو آن بورڈ کرنا اور ان کے ساتھ کولیبوریشن کرنا تھا، جنہیں اس پلیٹ فارم پر ایوارڈز اور ریکگنیشن حاصل ہوئی۔ ان کی کامیابی اور شرکت ہی میرے لیے سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔
اور ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جن کے اعتماد، تعاون اور ٹیم ورک نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔